Roast Gosht Tips in Urdu - Roast Gosht Totkay

روسٹ گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Roast Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت ایک کلو
گھی ایک پاؤ
ٹماٹر ایک پاؤ
مرچ نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
دیگچی میں گھی ڈال کر گرم کر یں گوشت، پسی سیاہ مرچ نمک ٹماٹر کاٹ کر ڈال دیں اور درمیانی آنچ پر گوشت بھونیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو نیچے اتار لیں۔ لذیذ روسٹ گوشت تیار ہے۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید