Masoor Pulao With Vegetable Koftay Tips in Urdu - Masoor Pulao With Vegetable Koftay Totkay - Tip No. 6003

Urdu Totkay Masoor Pulao With Vegetable Koftay مسور پلاﺅ ود ویجیٹیبل کوفتے (Tip No. 6003) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani Aur Pulao in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Masoor Pulao With Vegetable Koftay Recipe In Urdu

مسور پلاﺅ ود ویجیٹیبل کوفتے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6003

آلوﺅں کو ابال کر میش کر لیں اور اس میں مکس سبزیوں (گاجر،مٹر،بروکلی وغیرہ)کو ابال کر کچل کر ملالیں۔
ساتھ ہی ایک چمچ بھُنا ہوا کٹا ہوا زیرہ ، نمک،ہریمرچیںاور ڈبل روٹی کا چورا ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور چھوٹے چھوٹے حسبِ پسند شیپ کے کوفتے بنا لیں۔
کچھ دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
مسور کو دھ کر دس منٹ کے لیے گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں پھر اسے اتنی دیر ابالیں کہ گل جائیں لیکن کھلے کھلے رہے۔
آدھی پیالی آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو سنہری فرائی کریں۔
اس میں لہسن ، نمک ، لال مرچ، ہلدی اوابلے ہوئے مسور ڈال کر بھونیں،
آخر میں ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
دو کھانے کے چمچ آئل میں زیرہ اور (دھوکر بھگو کر رکھے ہوئے) چاول ڈال کر بھونی
پھر اس میں چار پیالی پانی اور نمک ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
جب چاولوں کا پانی خشک ہو نے پر آجائے تو اوپر سے تھوڑے چاول ہٹا کر مسور پھیلا کر ڈالیں اور ہلکی آنچ پر دم رکھیں دیں۔
نان اسٹک پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ آئل میں تیار کئے ہوئے کوفتوں کو سنہری فرائی کرلیں۔
ڈش میں مسور پلاﺅ کو اچھی طرح ملا کر نکالیں اور گرم گرم کو فتوں کے ساتھ انجوائے کریں۔

More From Biryani Aur Pulao