Moolion Ki Rotian Tips in Urdu - Moolion Ki Rotian Totkay - Tip No. 3839

Urdu Totkay Moolion Ki Rotian مولیوں کی روٹیاں (Tip No. 3839) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Moolion Ki Rotian Recipe In Urdu

مولیوں کی روٹیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3839

مولیوں کا چھلکا اتار کر کدوکش کر لیں
مولیوں کو تھوڑی دیر کے لئے نمک اور ہلدی لگا کر رکھیں
جب مولیاں پانی چھوڑ دیں تو زائد پانی نکال لیں لیکن مولیوں کو مت نچوڑ یں
ادرک سرخ مرچ اور سبز مرچ شامل کریں اور اچھی طرح ملا لیں
کندھے ہوئے آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں
ایک روٹی بیلیں، اس پر تھوڑا سا مولیوں کا آمیزہ ڈالیں
آمیزے پر ایک کھانے کا چمچ گھی پھیلا کر ڈالیں
پہلی روٹی کے اوپر دوسری روٹی بیل کر رکھیں اور آہستہ آہستہ بیلن سے کنارے دبا کر روٹی کو مزید بیل لیں
دونوں ہاتھوں کی مدد سے روٹی کو اٹھا کر گرم توے پر ڈالیں اور تھوڑا تھوڑا گھی ڈال کر روٹی کو دونوں طرف سے سرخ کر لیں اسی طرح تمام روٹیاں پکالیں
دہی کو پھینٹ لیں اور مولی کی روٹیوں کو نمکین دہی سے تناول فرمائیں

More From Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora