Murgh Leg Shorba Tips in Urdu - Murgh Leg Shorba Totkay - Tip No. 6084

Urdu Totkay Murgh Leg Shorba مرغ لیگ شوربہ (Tip No. 6084) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murgh Leg Shorba Recipe In Urdu

مرغ لیگ شوربہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6084

سوس پین میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں ۔
پیاز پر ہلکا سا کلر آجائے تو مرغی ڈال کر فرائی کریں ۔
مرغی فرائی ہو جائے تو نمک،لال مرچ پاؤڈر ،ہلدی پاؤڈر،دھنیا پاؤڈر اور لہسن‘ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں ۔
تیل الگ ہو جائے تو دہی پھینٹ کر ڈال دیں اور ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں ۔
مرغی گل جائے تو بھون کر1گلاس پانی ڈالیں اور 2-3منٹ پکائیں ۔
ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر چپاتی کے ساتھ سرو کریں ۔

More From Murgh Pakwan