Namkeen Botiyan Tips in Urdu - Namkeen Botiyan Totkay - Tip No. 7117

Urdu Totkay Namkeen Botiyan نمکین بوٹیاں (Tip No. 7117) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Namkeen Botiyan Recipe In Urdu

نمکین بوٹیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7117

ایک پیالی میں ادرک لہسن،نمک،کالی مرچ،سفید مرچ،چکن پاؤڈر اور دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔
پھر اس میں لیموں کا رس ڈال کر ملا لیں۔
دھو کر خشک کی ہوئی چکن کے ٹکڑوں کو تیار کئے ہوئے مکسچر سے میرینیٹ کرکے آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
فرائنگ پین یا گرل پین کو درمیانی آنچ پر گرم کرکے کوکنگ آئل میں چکن کے ٹکڑوں کو درمیانی آنچ پر سنہری فرائی کر لیں۔
خوبصورت سے پلیٹر میں نکال کر چاٹ مصالحہ چھڑک کر گرم گرم شروع کریں۔

More From Murgh Pakwan