Black Pepper Chicken Tips in Urdu - Black Pepper Chicken Totkay - Tip No. 6856

Urdu Totkay Black Pepper Chicken بلیک پیپر چکن (Tip No. 6856) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Black Pepper Chicken Recipe In Urdu

بلیک پیپر چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6856

چکن کو صاف پانی سے دھو کر رکھ لیں۔
کالی مرچ،دھنیا اور لال مرچوں کو خشک توے پر بھون لیں۔
پھر پیس کر ادرک لہسن اور نمک کے ساتھ دہی میں ملا لیں۔
چکن کو اس مصالحے سے میرینیٹ کرکے دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
پھر دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کے ساتھ درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
چکن جب گلنے پر آجائے تو اسے ہلکا سا بھون کر اس پر کٹی ہوئی پیاز ڈالیں اور کڑی پتوں کو کوکنگ آئل میں فرائی کرکے اوپر سے ڈال دیں۔
گرم مصالحہ چھڑک کر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔

More From Murgh Pakwan