Nargisi Koftay Tips in Urdu - Nargisi Koftay Totkay - Tip No. 2482

Urdu Totkay Nargisi Koftay نرگسی کوفتے (Tip No. 2482) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat Kofta in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Nargisi Koftay Recipe In Urdu

نرگسی کوفتے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2482

اشیاء:
گوشت(روکھا) ٍٍ آدھ کلو
نمک حسب ذائقہ
چنے کی دال آدھا پاؤ
لہسن چھ جوے
پیاز آدھی گھٹی
لال مرچیں آٹھ عدد
انڈا ایک عدد
گرم مصالحہ ایک ٹیبل سپون
دہی ڈیڑھ ٹیبل سپون
زیرہ سفید ٹیبل سپون
پو دینہ /پیار/ہری مرچ(باریک کٹی ) پیالی
بھنے ہوئے چنے پندرہ گرام
خشخاش پانچ گرام
خشک دھنیا پانچ گرام
انڈے(سخت ابلے ہوئے) چھ عدد
ترکیب:
قیمے میں ہرے مصالحے کے علاوہ تمام مصالحہ ڈال دیں۔ پانی خشک ہونے کے بعد اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں۔ باریک پیس لیں اور ہرا مصالحہ شامل کر کے پھر باریک کر لیں۔ ایک انڈا ملا دیں۔ ابلے ہوئے انڈوں پر قیمہ لگا کر گھی میں فرائی کر لیں۔ جاذب کاغذ پر رکھ کر خشک کر یں اور پیش کرتے ہوئے درمیان سے کاٹ لیں۔ چٹنی کے ساتھ بہت مزیدار لگتے ہیں۔

More From Meat Kofta