Badami Keema Tips in Urdu - Badami Keema Totkay

بادامی قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Badami Keema Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ آدھا کلو
گھی آدھا پاؤ
گرم مصالحہ ، دھنیا حسب ضرورت
بادام 25عدد
دہی 100گرام
ترکیب:
باداموں کی گریاں فرائی پین میں ابالیں۔ انہیں ابالنے کے بعد تھوڑے گھی میں تل کر رکھ دیں۔اب قیمہ بھون کر اس میں بادام ملا کر اوپر سے گرم مصالحہ چھڑک دیں۔ تھوڑا سا دہی ڈال کر پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔دہی خشک ہو جائے تو تھوڑا پانی ڈال کر دس منٹ تک پکائیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید