Murabba Nashpati One Tips in Urdu - Murabba Nashpati One Totkay - Tip No. 1293

Urdu Totkay Murabba Nashpati One مربہ ناشپاتی (Tip No. 1293) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murabba Nashpati One Recipe In Urdu

مربہ ناشپاتی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1293

اشیا:

ناشپاتی ایک کلو گرام
چینی تین عدد کپ
لیموں کا رس چار ٹیبل سپون
ترکیب:
سب سے پہلے ناشپاتیاں دھو کر چھیل لی جائیں اور پھر ہر ایک ناشپاتی کے چار چار عدد ٹکڑے کر لئے جائیں ۔ چینی میں دو کپ پانی ملا کرناشپاتی سمیت اچھی طرح سے پکا لیں۔ تار بننے لگیں تو لیموں کا رس ڈال دیا جائے اور جب گل جائے تو اتار کر مرتبان میں محفوظ کر لیں۔ نہایت عمدہ ترین اور طاقت و توانائی سے بھر پور مربہ ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba