Paarsi Machhli Masala Tips in Urdu - Paarsi Machhli Masala Totkay - Tip No. 6067

Urdu Totkay Paarsi Machhli Masala پارسی مچھلی مصالحہ (Tip No. 6067) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Masala in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Paarsi Machhli Masala Recipe In Urdu

پارسی مچھلی مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6067

پیالے میں مچھلی‘نمک‘لہسن پیسٹ اور سرکہ ڈال کر مکس کرکے 1/2گھنٹے رکھیں۔ فرائی پین میں 2کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے مچھلی ڈالیں اور ہلکا سا فرائی کرکے پلیٹ میں نکال لیں ۔
سوس پین میں تیل گرن کرکے پیاز ڈال کر فرائی کریں ،سنہری ہوجائے تو میتھی دانہ اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر فرائی کریں ۔
اس میں نمک‘کٹی ہوئی لال مرچیں ‘ہری مرچوں کا پیسٹ ‘کا جو پیسٹ ‘زیرہ پاؤڈر ‘مسٹر ڈ پیسٹ اور دہی ڈال کر مصالحہ بھون لیں ۔تیل الگ ہو جائے تو 1کپ پانی ڈال کرمچھلی کے فرائی کیے ہوئے سلائس الگ الگ کرکے ڈالیں ۔
لیموں کا رس چھڑک کر 5منٹ ہلکی آنچ پر ڈھک کر پکائیں ۔سرونگ ڈش میں نکال کر چاولوں کے ساتھ سرو کریں ۔

More From Machli Masala