Panj Ratni Dal Tips in Urdu - Panj Ratni Dal Totkay - Tip No. 5185

Urdu Totkay Panj Ratni Dal پنج رتنی دال (Tip No. 5185) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Moong Dal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Panj Ratni Dal Recipe In Urdu

پنج رتنی دال کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5185

دالیں صاف کریں اور دھوئیں
گرم پانی میں کم از کم 1 گھنٹے تک کے لیے انہیں بھگو دیں
نچوڑ لیں اور 2 کپ پانی شامل کریں
15 تا 20 منٹ تک پریشر ککر میں پکائیں
اس دوران آگ درمیانی رکھیں
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دالیں پک (گل) جائیں
ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ خارج کر دیں
پھینٹیں تاکہ دالیں بخوبی کچلی جائیں
ایک جانب رکھ دیں
تڑکہ لگانے کے لیے ایک گہرے پین میں آئل گرم کریں
آئل میں الائچی،دار چینی اور زیرہ شامل کریں
زیرہ جب چٹخنے لگے تب پیاز شامل کریں
بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براوؤن رنگت اختیار کر لیں
ٹماٹر، پسا ہوا سوکھا دھنیا، سرخ مرچ، ہلدی، پسا ہوا زیرہ اور پسی ہوئی سونف شامل کریں
4 تا 5 منٹ تک پکائیں یا اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ مکسچر آئل چھوڑ دے
آنچ دھیمی کر دیں
دہی شامل کریں اور کپ پانی بھی شامل کریں
2 تا 3 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر رکھیں
پکائی گئی دالیں شامل کریں اور نمک بھی شامل کریں
ابالا دلائیں اور دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
چپاتیوں (روٹیوں) کے ساتھ کھانے کے لیے پیش کریں

More From Moong Dal