Paneer Kay Kabab Tips in Urdu - Paneer Kay Kabab Totkay

پنیر کے کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Paneer Kay Kabab Recipe In Urdu

ایک برتن میں کاٹیج چیز ڈال کر اس میں کارن فلور، پیاز، ادرک، ہری مرچیں، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، نمک، قصوری میتھی اور ہرا دھنیا شامل کر یں اچھی طرح مکس کریں
اب اس مکسچر کو کچھ دیر کے لئے رکھ دیں
ہتھیلی کو ذرا سا گیلا کر کے اس مکسچر کے کباب بنا لیں
ایک پلیٹ میں تھوڑا سا مزید کارن فلور لیں
کباب کی دونوں سائیڈوں پر کارن فلور لگائیں اور گرم تیل میں سنہرے ہونے تک میں فرائی کر لیں
گولڈن ہونے پر گرما گرم پیش کریں

More From Cutlus Aue Kebab - مزید