Adrak Ka Shorba Tips in Urdu - Adrak Ka Shorba Totkay

ادرک کا شوربہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Adrak Ka Shorba Recipe In Urdu

ایک پین میں 5 کپ پانی ابالیں۔
اس میں ادرک شامل کریں اور 15 منٹ تک اسے پکائیں۔
اسے چھان لیں اور ادرک کی خوشبو کا حامل پانی محفوظ کر لیں اور ادرک پھینک دیں۔
ایک گہرے پین میں ادرک کا پانی ابالیں
اس میں گر(Gur) پنجابی گرم مسالہ۔ نمک۔ پسی ہوئی کالی مرچ۔ اور لیموں کار س شامل کریں اور 3 تا 4 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔
دھنیا۔ پودینہ کے پتوں۔ اور پرزہ پرزہ کٹے ہوئے ادرک کے ساتھ گارنش کریں۔
گرما گرم ہی نوش کرنے کے لیے پیش کریں۔

More From Pakistani Sabzi - مزید