Shanghai Rolls Tips in Urdu - Shanghai Rolls Totkay - Tip No. 7302

Urdu Totkay Shanghai Rolls شنگھائی رولز (Tip No. 7302) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Roll in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shanghai Rolls Recipe In Urdu

شنگھائی رولز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7302

جھینگوں کو صاف دھو کر باریک چوپ کر لیں اور چکن بریسٹ کو بھی دھو کر چوپ کر لیں۔
فرائنگ پین میں ایک چائے کا چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں لہسن،جھینگے اور چکن ڈال کر تیز آنچ پر تین سے چار منٹ فرائی کریں۔
(خیال رہے کہ جھینگے اور چکن کا پانی مکمل خشک ہو جائے) اور اس میں نمک،چوپ کئے ہوئے مشرومز اور سفید مرچ ملا کر چولہے سے اُتار لیں۔
پھر اس میں چلی ساس اور کارن فلار ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور مکمل طور پر ٹھنڈا کر لیں۔
اس مکسچر کو رول کی پٹیوں میں بھر کر فولڈ کر لیں،کناروں کو پھینٹیں ہوئے انڈے میں ڈپ کریں اور تل میں ڈپ کر لیں۔
دس سے پندرہ منٹ فریج میں رکھنے کے بعد اسے کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں۔
ٹماٹو کیچپ یا چلی گارلک ساس کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Roll