Rabri Wala Doodh Tips in Urdu - Rabri Wala Doodh Totkay - Tip No. 6797

Urdu Totkay Rabri Wala Doodh ربڑی والا دودھ (Tip No. 6797) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rabri Wala Doodh Recipe In Urdu

ربڑی والا دودھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6797

ایک دیگچی میں دودھ ڈال کر اسے ابال دیں اور پھر آنچ ہلکی کر دیں۔
تھوڑی تھوڑی دیر میں ملائی کی تہہ کو دیگچی کے کناروں کی طرف لاتے رہیں تاکہ کناروں کے ساتھ ایک دائرہ سا بن جائے۔
جب دودھ پک کر ایک چوتھائی رہ جائے تو اس میں چینی اور پستہ بادام ڈال دیں۔
اب اس کو اتنی دیر پکائیں کہ دودھ بالکل خشک ہو جائے اور ربڑی ملائی باقی رہ جائے۔
پھر اس میں گلاب کا عرق ملا کر فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کریں۔لیجیے مزیدار ربڑی تیار ہے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen