Sabziyon Ki Biryani Tips in Urdu - Sabziyon Ki Biryani Totkay - Tip No. 1543

Urdu Totkay Sabziyon Ki Biryani سبزیوں کی بریانی (Tip No. 1543) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani Aur Pulao in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sabziyon Ki Biryani Recipe In Urdu

سبزیوں کی بریانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1543

اشیاء:
تیل دو کھانے کے چمچے
چاول ڈیڑھ کپ
گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ
ہلدی دو کپ
سبزیاں یا چکن کی یخنی دو کپ
کری پیسٹ دو چائے کے چمچ
الائچی دو عدد
دار چینی تین ٹکڑے
پھول گوبھی 250گرام
پھلی (فرانچ بین ) 250گرام
(کاٹ کر پھول الگ کر لیں (صاف کر کے آدھا آدھا کاٹ لیں)
ٹماٹر ایک عدد(کاٹ لیں اور سجانے کے لئے رکھ دیں)
ترکیب:
سب سے پہلے چار لیٹر کے پین میں تیل ڈال کر 60۔30سیکنڈ کے لئے گرم کر یں۔ اس میں گرم مصالحہ، ہلدی، چاول اور یخنی ڈال کر ڈھانپ دیں اور بارہ منٹ تک پکنے دیں۔ درمیان میں چمچہ چلا کر دیکھ لیں ۔اب الگ برتن میں پانچ کھانے کے چمچ پانی لے کر گرم کر یں اور اس میں کری پیسٹ ڈال دیں۔ ساتھ ہی چاول، الائچی اور دارچینی ڈال کر ایک منٹ کے لئے پکائیں پھر پھول گوبھی اور پھلی (فرنچ بین) چاول میں مکس کر یں اور ڈھانپ کر پانی سے سات منٹ کے لئے پکائیں ۔ آخر میں ٹماٹر کے ٹکڑوں سے سجا دیں اور آم کی چٹنی کے ساتھ سرو کر یں۔

More From Biryani Aur Pulao