Saib Ki Chatni Tips in Urdu - Saib Ki Chatni Totkay - Tip No. 560

Urdu Totkay Saib Ki Chatni سیب کی چٹنی (Tip No. 560) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Saib Ki Chatni Recipe In Urdu

سیب کی چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 560

اشیاء:۔
سیب تین کلو
پیاز ایک کلو
ادرک نصف کلو
لہسن تھوڑا سا
چینی ڈیڑھ کلو
نمک ۱۲۰ گرام
سرخ مرچ ۳۰ گرام
خربوزے کے بیج سو گرام
گرم مصالحہ دو چائے کے چمچے
سرکا ۲۵۰ ملی لیٹر
ترکیب:۔
سیب دھو کر صاف کپڑے سے خشک کر لیں اور چھلکا اتار کر کدو کش کر لیں اب پیاز لہسن اور ادرک کو بھی باریک ٹکڑوں میں کاٹ لیں ایک برتن میں کدو کش کیا ہوا سیب باریک کتری ہوئی پیاز ادرک اور لہسن ڈال دیں اور اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ سب چیزی گل جائیں۔ گل جانے پر سارے مصالحے چینی اور خربوزے کے بیج ڈال کر ملا دیں۔ پھر سرکا ڈال کر تھوڑی دیر اور پکائیں ٹھنڈا ہو جانے پر استعمال کے لیے بوتلوں یا مرتبان وغیرہ میں محفوظ کر لیں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba