Chinese Salad Tips in Urdu - Chinese Salad Totkay

چائنیز سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chinese Salad Recipe In Urdu

اجزاء:
سویاساس 3سپون
سرکہ 2سپون
گاڑھی یخنی 4سپون
کتراہودھنیا 1سپون
ادرک چلی ساس 1سپون
چینی سپون
نمک 2سپون
سلادآئل 1 ٹی سپون
لہسن 1سپون
سیاہ مرچیں حسب ضرورت
طریقہ:
سلاد، بند گوبھی ، کھیرے کے ٹکڑ ے ، اجوائن ،گاجر، مولی اور ٹماٹر پانی سے اچھی طرح صاف کرلیں ۔ ایک کڑاہی میں تمام سبزیاں پانی میں ہلکی آنچ پر تین چار منٹ کے لئے ابالیں ۔ سبزیاں ابال کر مصالحے ڈال کر ایک منٹ کے بعد چولہے سے اتار لیں ۔

More From Chinese Food - مزید