Bread Kofta Gravy Tips in Urdu - Bread Kofta Gravy Totkay - Tip No. 7460

Urdu Totkay Bread Kofta Gravy بریڈ کوفتہ گریوی (Tip No. 7460) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bread Kofta Gravy Recipe In Urdu

بریڈ کوفتہ گریوی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7460

بریڈ کے کنارے کاٹ کر چوپر میں چوپ کر لیں پھر پیالے میں نکال کر اس میں نمک‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘ہرا دھنیا‘پودینہ‘ہری مرچیں‘پیاز اور بیسن ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے آمیزے سے کوفتے بنا لیں۔
گریوی کے لئے سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر براؤن فرائی کر لیں۔
اس میں نمک‘دھنیا پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘لہسن ادرک پیسٹ اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر بھونیں اور دہی شامل کر دیں۔
فرائی پین میں کوفتے شیلو فرائی کریں اور گریوی میں ڈال کر 5 منٹ دم پر رکھ دیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں۔

More From Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka