Shakarkandi Tips in Urdu - Shakarkandi Totkay - Tip No. 2322

Urdu Totkay Shakarkandi شکر قندی (Tip No. 2322) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Cuisine in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Shakarkandi Recipe In Urdu

شکر قندی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2322

اجزاء:
شکر قندی (کاٹ کر موٹے قتلے بنا لیں) 500گرام
دہی ایک پیالی
سبز دھنیا(باریک کٹا ہوا) تین کھانے کے چمچ
لہسن(پسا ہوا) تین جوئے
کری پتہ چند عدد
ہینگ تھوڑی سی
گھی حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
شکر قندی کے قتلے 10منٹ کے لئے پانی میں بھگو دیں اور پھر کپڑے سے خشک کر لیں۔ قتلوں کو تیل میں فرائی کر لیں۔ گھی گرم کر یں اور ہینگ ، کری پتہ، لہسن پیسٹ، پسے ہوئے مصالحے کی پیسٹ ڈال کر اس وقت تک فرائی کر یں جب تک کہ گھی علیحدہ نہ ہو جائے دہی ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر یں۔ قتلے اور ابلتا ہوا پانی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکا لیں۔ آنچ بند کر دیں اور سبز دھنیا سے آرائش کر کے سرو کر یں۔

More From Pakistani Cuisine