Achar Sohanjna Tips in Urdu - Achar Sohanjna Totkay - Tip No. 1254

Urdu Totkay Achar Sohanjna اچار سوہا نجنا (Tip No. 1254) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achar Sohanjna Recipe In Urdu

اچار سوہا نجنا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1254

اشیاء:
پھلیاں ایک کلو گرام
سرسوں کا تیل ایک کلو گرام
رائی (پسی ہوئی) آدھا ٹی سپون
نمک وسرخ مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
سب سے پہلے پھلیاں گرم پانی میں جوش دے کرنکال لیں اور اچھی طرح سے خشک کر لیں۔ نمک مرچ اور رائی باہم ملا کر پھلیوں پر لگا دی جائے۔ تین دن کے بعد سرسوں کا تیل گرم کر کے ٹھنڈا ہونے پر ڈال دیں ایک ہفتے میں اچار تیار ہو جائے گا۔ نہایت ہی لذیذ تریب عمدہ اور ذائقے سے بھر پور اچار ہے۔

More From Pickle