Easter Fry Liver Tips in Urdu - Easter Fry Liver Totkay - Tip No. 3374

Urdu Totkay Easter Fry Liver اسٹرفرائی لیور (Tip No. 3374) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Easter Fry Liver Recipe In Urdu

اسٹرفرائی لیور کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3374

اشیاء:
بکرے کی کلیجی کلو(چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں)
کارن فلور تین کھانے کے چمچے
نمک حسب ذائقہ
تیل کپ
سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
پیاز(چوپ کر لیں) ایک عدد
سویا سوس چار کھانے کے چمچے
ووسٹرشائر سوس دو کھانے کے چمچے
سرکہ چار کھانے کے چمچے
کیسٹر شوگر ایک چائے کا چمچہ
یخنی ایک کپ
بند گوبھی (باریک کٹی ہوئی) ایک کپ
بین اسپراؤٹس کپ
بین اسپراؤٹس کپ
مٹر(ابلے ہوئے) کپ
ترکیب:
کلیجی کے ٹکڑوں کو کارن فلور میں کوٹ کر کے چار کھانے کے چمچے گرم تیل میں ڈال کر فرائی کر یں اور نکال کر الگ رکھ لیں۔ سوس پین میں بقیہ تیل گرم کر یں اب اس میں پیاز ڈال کر ساتے کر کے اس میں بند گوبھی، بین اسپراؤٹس اور مٹر ڈال کر دو منٹ کے لئے فرائی کر یں اس کے بعد کلیجی ، نمک ، سیاہ مرچ پاؤڈر، سویا سوس، ووسٹر شائر سوس، سرکہ، کیسٹر شوگر اور یخنی ڈال کر پکائیں۔ سوس بالکل گاڑھی ہو جائے اور پانی خشک ہو جائے تو اتار کر تافتان کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔

More From Gosht Aur Beef