Bihari Kabab Tips in Urdu - Bihari Kabab Totkay

بہاری کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Bihari Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ ایک کلو
بیسن تین چمچ
گھی ایک کپ
املی 50گرام
پپیتا ایک عدد
خشخاش چار چمچ
پیاز تین عدد
لہسن آدھی گھٹی
سفید زیرہ دو چمچ
نمک مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
بیسن، سفید زیرہ اور خشخاش کو تھوڑا تھوڑا بھون لیں۔ پیاز، لہسن کالی مرچ اور کچے پپیتے کو بھی پیس لیں۔ ان سب مصالحوں میں ملا دیں کچھ دیر بعد ان کے کباب بنالیں اور گھی میں تل کر مہمانوں کو دہی سلاد کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید