Tandoori Tikkay Tips in Urdu - Tandoori Tikkay Totkay - Tip No. 3017

Urdu Totkay Tandoori Tikkay تندوری تکے (Tip No. 3017) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tandoori Tikkay Recipe In Urdu

تندوری تکے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3017

اجزاء:
گوشت کے پارچے ایک کلو
پیاز کلو
دہی کلو
پیاز دو عدد(لمبائی کے رخ کٹی ہوئی)
تیل ایک پاؤ
کچا پپیتا پاؤ
زیرہ، تل ، خشخاش ایک چھٹانک
بھنے ہوئے چنے ایک پاؤ
لہسن(پیسٹ) ایک کھانے کا چمچ
ترکیب:
پیاز کے باریک لچھے کاٹ لیں۔ پھر اسے تھوڑے سے تیل میں تل کر نکال لیں اب مصالحے بھی اس طرح تیل میں تل کر نکال لیں اور انہیں پیاز کے ساتھ سل پر باریک پیس لیں پھر اس میں پہلے پپیتا پیس کر ملا ئیں۔ پھر پیاز کو مصالحے میں شامل کر کے اس مرکب کو خوب اچھی طرح ملیں تاکہ یہ یکجان ہوجائیں۔ اب پسی ہوئی ادرک ، نمک، لہسن اور پھینٹی ہوئی دہی اس میں شامل کر دیں اور یہ تمام مصالحہ گوشت میں اس طرح ملیں کہ بوٹیاں پوری طرح لتھڑا جائیں انہیں تین چار گھنٹے پڑ ارہنے دیں۔ پھر انہیں بیکنگ ٹرے میں سجا کر ڈھک دیں اور اوون یا تندور میں دم پر لگا دیں۔ کچھ دیر بعد اس ڈھکن کو اٹھ کر تکوں کو دیکھتی رہیں جب یہ سرخ ہو جائیں تو ٹرے اوون سے نکال لیں۔ گرم گرم پراٹھوں سے تناول فرمائیں۔

More From Kebab Aur Tikka