Tomato Sauce Tips in Urdu - Tomato Sauce Totkay - Tip No. 2650

Urdu Totkay Tomato Sauce ٹماٹو سوس (Tip No. 2650) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Tomato Sauce Recipe In Urdu

ٹماٹو سوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2650

اشیاء:
ٹماٹر ایک کلو گرام (خوب پکے ہوئے )
پیاز ایک عدد
چینی پیالی
سرکہ بوتل
نمک کھانے کا چمچہ
دار چینی دو ٹکڑے
کالی مرچ چار عدد
ادرک ایک ٹکڑا
لونگ دو عدد
ترکیب:
ٹماٹر کاٹ لیں۔ پیاز بھی کاٹ لیں۔ سرکے میں ادرک، دار چینی، لونگ ، کالی مرچ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ تین منٹ بعد چولہا بند کر دیں اور ایک گھنٹے بعد چھلنی میں چھان لیں۔ اب پیاز اور ٹماٹر، ایک پیالی پانی میں ، ابا لیں۔ ٹماٹر کا چھلکا پھٹنے لگے تو اتار لیں اور چھلنی میں رس نکال لیں۔ پھر سرکہ ڈال کر پکائیں۔ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba