Sabzi Omelette Tips in Urdu - Sabzi Omelette Totkay

سبزی آملیٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sabzi Omelette Recipe In Urdu

پیاز کو گھی میں سنہری کر لیں
پالک کا پتا ہلکا تل کر باریک کاٹ لیں
آلو بھی باریک کاٹ لیں اور مٹر کو ہلکا سا کچل لیں تاکہ دو دو ٹکڑے ہو جائیں
انہیں پیاز میں ڈال دیں
انڈے پہلے ہی پھینٹ کر نمک مرچ اور باریک کٹی ہوئی ہری مرچ شامل کر دیں اور سبزی کو ایک منٹ تل کر انڈے ڈال دیں
دونوں طرف سے سنہری ہونے تک تلیں اور رول سا بنا کر پلیٹ میں نکال لیں

More From Eggs - مزید