Toriya Aur Anday Tips in Urdu - Toriya Aur Anday Totkay - Tip No. 1632

Urdu Totkay Toriya Aur Anday توریاں اور انڈے (Tip No. 1632) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Eggs And Vegetables in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Toriya Aur Anday Recipe In Urdu

توریاں اور انڈے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1632

اشیاء:
تریاں ایک کلو
انڈے چار عدد
لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
گھی پاؤ پیالی بھر
نمک حسب پسند
پیاز چار ڈلی درمیانہ سائز
کھٹائی دو چائے کے چمچے
ترکیب:
تریاں چھیل کر گول گول قتلے کاٹ لیں ۔ پیاز کے لچھے کاٹ لیں اب ایک دیگچی میں تریاں ،پیاز، لال مرچ ،ہلدی پاؤ پیالی پانی اور نمک ملا کر آنچ پر رکھ دیں جب تریاں گل جائیں اور پانی خشک ہو جائے تو اس میں کھٹائی ڈال دیں اور دو چار منٹ بھون کر آنچ سے اتار لیں ۔ انڈوں کو ابال کر چھیل لیں اور ان کے دو دو ٹکڑے کر کے رکھ لیں جب تریاں ڈش نکالیں تو انڈے اوپر سجا دیں ڈش تیار ہے۔

More From Eggs And Vegetables