Yogurt Mutton Tips in Urdu - Yogurt Mutton Totkay - Tip No. 4897

Urdu Totkay Yogurt Mutton یوگرٹ مٹن (Tip No. 4897) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Yogurt Mutton Recipe In Urdu

یوگرٹ مٹن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4897

دیگچی میں تیل گرم کریں
اس میں پیاز ڈال کر گولڈن ہونے تک تلیں
گوشت، نمک اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال دیں
2 منٹ تک بھون کر تقریباََ 4 گلاس پانی گوشت میں ڈال کر گلنے کے لئے چھوڑ دیں
اور اگر پانی خشک ہو جائے اور گوشت نہ گلے تو تھوڑا پانی ڈال دیں
آدھی ہری مرچیں گرائنڈر میں پیس لیں
جب گو شت گل جائے تو دہی پھینٹ کر اس میں ملا دیں اور ساتھ ہی پسی ہوئی ہری مرچ بھی ملا دیں
جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو باقی کی ثابت ہر ی مرچوں کو درمیان میں سے کٹ لگا کر گوشت میں ڈال دیں
ہلکی آنچ پر مزید 10 منٹ پکائیں
جب تیل اوپر آجائے تو اوپر سے پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال دیں
مزیدار یوگرٹ مٹن تیار ہے روغنی نان اور سلاد کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

More From Gosht Aur Beef