Mix Fruit Salad Tips in Urdu - Mix Fruit Salad Totkay - Tip No. 6061

Urdu Totkay Mix Fruit Salad مکس فروٹ سلاد (Tip No. 6061) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Phalon Ke Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mix Fruit Salad Recipe In Urdu

مکس فروٹ سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6061

آم ،آڑو ،کیلا اور سیب کو کاٹ لیں ۔ایک پیالے میں مایونیز میں لیموں کا جوس ڈال کر مکس کریں۔ پھر اس میں نمک ،کالی مرچ اور دہی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں ۔ کٹے فروٹس ،انگور اور آلو بخارا کو ڈش میں ڈال کر اوپر سے مایو نیز والا مکسچر ڈال کر مکس کریں ۔ پھر اسے بند گوبھی کے پھو ل میں ڈال دیں ۔مکس نٹس سے گارنش کرکے سرو کریں ۔

More From Phalon Ke Salad