Sawayon Ka Zarda 2 Tips in Urdu - Sawayon Ka Zarda 2 Totkay - Tip No. 2674

Urdu Totkay Sawayon Ka Zarda 2 سویوں کا زردہ (Tip No. 2674) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Seviyan Aur Sheer Khurma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sawayon Ka Zarda 2 Recipe In Urdu

سویوں کا زردہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2674

اشیاء:
سویاں 250گرام
کھویا 100گرام
دودھ 100ملی لیٹر
بادام گری 50گرام
پستہ 50گرام
ناریل 50گرام
کشمش 50گرام
گھی 100ملی لیٹر
چینی کلو
الائچی خورد چھ عدد
زردے کا رنگ ایک چٹکی
ترکیب:
آدھے گھی میں سویاں بھون لیجئے اور بقیہ آدھے گھی میں الائچی ، تھوڑا سا پانی اور چینی ڈال کر چولہے پر چڑھادیجئے اور ایک تار کا شیرہ تیار کر لیجئے۔ اس تیار شیرے میں سویاں، تما م میوے اور دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر تھوڑی دیر پکائیے۔ تیار ہونے پر زردے کا رنگ ، کیوڑہ اور کھویا ڈال کر خوب اچھی طرح ملا دیجئے۔ سویوں کا زردہ تیار ہے۔

More From Seviyan Aur Sheer Khurma