چیئرمین ایس ای سی پی پرریکارڈ ٹیمپرنگ کاالزام،ظفر حجازی کی پانچ روز کے لیے ضمانت قبل ازگرفتاری منظور
فہد شبیر پیر 17 جولائی 2017 10:54
(جاری ہے)
جہاں عدالت نے ظفر حجازی کی پانچ روز کے لیے ضمانت قبل ازگرفتاری منظور کر لی۔
عدالت نے ظفر حجازی کو ڈھائی ڈھائی لاکھ روپےکے دو مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے ۔ مچلکے آج ہی جمع کرانے کی ہدایت کی گئی۔ یاد رہے کہ چیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی پر پانامہ کیس میں ریکارڈ ٹیمپرنگ کاالزام ہے ۔ ظفرحجازی کےخلاف مقدمہ ریکارڈ میں ردوبدل کرنے پردرج کیا گیا۔ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کے حکم پر ظفر حجازی کیخلاف مقدمہ درج کیا تھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.