ڈاکٹرعاصم کی ہمشیرہ کے گھرکوئی چھاپہ نہیں مارا، ترجمان نیب
ڈاکٹر عاصم حسین کا نیب پر الزام ان پر چلنے والے مقدمات میں دبائو ڈالنے کی کوشش ہے،نیب ترجمان
پیر 17 جولائی 2017 13:36
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کا نیب پر الزام ان پر چلنے والے مقدمات میں دبائو ڈالنے کی کوشش ہے، نیب قانون اور قواعد کے مطابق اپنا کام جاری رکھے گا۔
واضح رہے کہ ڈاکٹرعاصم حسین نے گزشتہ روز ٹیپو سلطان تھانے میں اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کی بہن کے گھر پر سادہ لباس اہلکاروں نے گھر والوں کی غیر موجودگی میں چھاپا مارا اور پورے گھر کی تلاشی لی، جس کے بعد ٹیپو سلطان پولیس نے ڈاکٹر عاصم کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.