شیخ رشید سیاسی بی جمالو ہیں،جس کاسیاست میں کوئی کردارنہیں،عابد شیرعلی
چودھری برادران کےپاس سائیکل تھی وہ بھی چوری ہوگئی،اگلےالیکشن میں ن لیگ سندھ اورخیبرپختونخوا بھی چھینے گی،عاشق رسول ہوں کوئی مسلمان ہونےکا سرٹیفکیٹ نہ دے۔لاہورمیں میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 12 دسمبر 2017 16:53
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ طاہرالقادری کوسیاست کرنےکا شوق ہے۔ عابد شیر علی نے کہا کہ پاکستان کومذہبی انتشارپسندی کاشکارنہ کیاجائے۔
میں عاشق رسول ہوں مجھے کوئی مسلمان ہونےکا سرٹیفکیٹ نہ دے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان مشکل وقت میں ہےمذاکرات سےمعاملےکوحل کرناچاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت5سالوں سےگھربھیجی جارہی ہے لیکن ہم آگےبڑھتے جارہے ہیں۔اگلےالیکشن میں ن لیگ سندھ اورخیبرپختونخوا بھی چھینے گی۔ انہوں نے عوام سے درخواست کی ہے کہ پیپلزپارٹی کوالیکشن میں کرپشن کاجواب دینا ہوگا۔شرجیل میمن پانی چورہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.