میں نے کبھی اصولوں اور آئین کی بالادستی پرسمجھوتہ نہیں کیا،رضا ربانی
بادشاہ کے سامنےسرکٹایا لیکن پارلیمنٹ کی بالادستی پرسمجھوتہ نہیں کیا،سینیٹ کے پہلےاجلاس میں اثاثے ظاہر کیے،آج پھراثاثوں کا موازنہ کرلیں۔ایوان بالا میں اپنے الوداعی خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 9 مارچ 2018 17:27
(جاری ہے)
چھوٹے سے کارکن کی حیثیت سے کام شروع کیا۔اپنی والدہ اور سیاسی ماں بے نظیر بھٹو کی بدولت یہاں تک پہنچا۔رضا ربانی نے کہا کہ سینیٹ کے پہلے اجلاس میں اپنے اثاثے ظاہر کیے تھے۔
میرے آج اور 2015ء کے اثاثوں کا موازنہ کرلیں۔وعدہ کیا تھا کہ جب منصب چھوڑوں گا تواثاثے ظاہر کروں گا۔انہوں نے کہاکہ میں ایک درویش آدمی ہوں ہمیشہ خود کومارنے کی کوشش کی ہے۔انہوں نے اعتزاز احسن اور راجا ظفرالحق سمیت ساتھ دینے ہرتمام سینیٹرز کاشکریہ بھی ادا کیا۔اس سے قبل انہوں نے بتایا کہ محاذ آرائی سے بچنے کیلئے اداروں کواپنی انا سے نکلنا ہوگا۔اداروں سے محاذ آرائی سے متعلق رولنگ تیار کی لیکن جاری نہیں کی۔موجودہ حالات میں میری رولنگ سے نیا پنڈورا باکس کھل جاتا۔مزید اہم خبریں
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
-
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.