
Raza Rabbani - Urdu News
رضا ربانی ۔ متعلقہ خبریں

رضا ربانی پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والا سیاستدان ہے جو ایوان بالا کا رکن ہے۔رضا ربانی 2015 سینٹ انتخابات کے بعد چیئرمین سینٹ منتخب ہوئے۔
-
پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ آئین میں دی گئی اختیارات کی تقسیم کی خلاف ورزی ہے، رضا ربانی
پشاور ہائیکورٹ کو یہ آرڈر واپس لینا چاہیے اور الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے،سابق چیئرمین سینیٹ
بدھ 13 اگست 2025 - -
آج شفافیت اور گڈ گورننس کیلئے افسوسناک دن ہے، رضا ربانی
عوام کو امریکی صدر سے معلوم ہوا کہ تیل نکالنے کا معاہدہ طے پاگیا، بیان
پیر 11 اگست 2025 - -
پی ایس-112 دوبارہ گنتی کیس، سربلند خان کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
ایک سازش کے تحت میری سیٹ چھینی گئی، عوام کا مینڈیٹ چوری نہیں ہونے دوں گا ، سربلند خان کی گفتگو
جمعہ 8 اگست 2025 - -
نئے این ایف سی ایوارڈ کا فوری طور پر اعلان کیا جائے،میاں رضاربانی
منگل 5 اگست 2025 - -
پاکستانی عوام کو امریکی صدر کے ٹویٹ سے معلوم ہوا کہ تیل نکالنے کا معاہدہ طے پاگیا ہے،رضا ربانی
جمعرات 31 جولائی 2025 -
رضا ربانی سے متعلقہ تصاویر
-
الیکشن کمیشن نے پارلیمانی نظام کو ناپید کر دیا ،سپیکر کے پی اسمبلی کے اختیارات کو سلب کیا ،رضا ربانی
منگل 22 جولائی 2025 - -
محض تقریر میں خلل ڈالنے پر نااہلی کا مطالبہ قابلِ قبول نہیں‘ رضا ربانی
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
محض تقریرمیں خلل ڈالنے پرنااہلی کا مطالبہ قابلِ قبول نہیں، رضا ربانی
اسپیکرپنجاب اسمبلی کا 26 اپوزیشن ارکان کی نااہلی کیلئے ریفرنس بھیجنا افسوسناک ہے اور یہ مطالبہ قابل قبول نہیں، سابق چیئر مین سینٹ
جمعہ 4 جولائی 2025 - -
امریکا کیساتھ نئے تعلقات خطے کے اندر سٹریٹجک تعلقات کی قیمت پر نہیں ہونے چاہئیں، رضا ربانی
پیر 30 جون 2025 - -
ایرانی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے،رضا ربانی
اتوار 22 جون 2025 -
-
حکومت ڈاکٹر عبد القدیر کا مقام و مرتبہ بحال کرے، رضا ربانی
مشرف حکومت کی طرف سے ڈاکٹر قدیر پر فردِ جرم عائد کرنا شرمناک ،حکومت موقف واپس لے، بیان
بدھ 4 جون 2025 - -
رضا ربانی کی بجٹ پرانے این ایف سی کے ساتھ پیش کرنے کی مذمت
پیر 2 جون 2025 - -
سندھ طاس معاہدے کے تحت دریاؤں کا بہاؤ روکنے کو جنگی اقدام تصور کیا جائے گا،رضا ربانی
پیر 26 مئی 2025 - -
سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت پیر کو سپریم کورٹ میں ہوگی
اتوار 18 مئی 2025 - -
این ایف سی فارمولا تبدیل کے بغیر وفاق اضافی فنڈز کیسے استعمال کرسکتا ہی سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آئینی بینچ میں زیر سماعت سپر ٹیکس کیس میں ایف بی آر کے وکیل رضا ربانی نے دلائل مکمل
منگل 13 مئی 2025 - -
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں زیر سماعت سپر ٹیکس کیس میں ایف بی آر کے وکیل نے دلائل مکمل کرلئے
منگل 13 مئی 2025 - -
سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت منگل کو سپریم کورٹ میں ہوگی
پیر 12 مئی 2025 - -
ھ* بلاول بھٹو سے پی پی پی جنوبی پنجاب اور پی پی پی خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کی ملاقات
پ* چیئرمین بلاول کو بھارتی جارحیت سے متعلق عوامی جذبات سے آگاہ کیا پاکستان کے عوام سیاسی، سماجی اور صوبائی تقسیم سے بالاتر ہوکر بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے ایک ... مزید
جمعہ 9 مئی 2025 - -
عوام سیاسی، سماجی اور صوبائی تقسیم سے بالاتر ہوکر بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے ایک پیج پر ہیں،بلاول بھٹو زر داری
قوم اگلے محاذوں پر ملک کا دفاع کرنے والے بری، بحری اور فضائی افواج کے جوانوں کے ساتھ کھڑی ہے، چیئر مین پیپلز پارٹی
جمعہ 9 مئی 2025 -
Latest News about Raza Rabbani in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Raza Rabbani. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
رضا ربانی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ رضا ربانی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
رضا ربانی سے متعلقہ مضامین
-
عمران اسماعیل گورنر ہائوس کے نئے مکین
عام انتخابات کی شب جب گورنر عمران اسمٰعیل مسلم لیگ(ن) کے جذباتی گورنر محمد زبیر سے گورنرہائوس خالی کرنے کامطالبہ کررہے تھے تو کسی کے وہم وگمان میں نہ تھا کہ وہ خود گورنر ہائوس کے مکین بن جائیں گے۔
-
پا ر لیمنٹ کے اندر یاباہر احتجاج ‘ اپوزیشن تقسیم
تحریک انصاف مرکز ،پنجاب اور کے پی کے میں بر اجمان سند ھ میں پیپلز پارٹی کا دوبارہ یقینی اقتدار ‘ ایم کیوایم کو ساتھ رکھنے کا عندیہ
-
سینٹ الیکشن کا شیڈول جاری، رضا ربانی فارغ؟
بالآخر سینیٹ کی خالی ہونے والی 52نشستوں کے انتخاب کے لئے طبل بج گیا ، الیکشن کمشن آف پاکستان نے انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔3مارچ 2018ء کو انتخابی عمل مکمل ہو جائے گا 12 مارچ 2018ء کو نئی سینیٹ وجود ..
مزید مضامین
رضا ربانی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.