بڑے بڑے نام بے نقاب 214بیوروکریٹس، ججز غیر ملکی نکلے، فہرست عدالت میں پیش۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے غیر ملکی شہریت والے 214بیوروکریٹس، ججز، افسران کی فہرست عدالت میں جمع کرا دی
جمعہ 9 مارچ 2018 23:17
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق اعجاز حسین شاہ گریڈ 21ایڈیشنل آئی جی پنجاب (کینیڈا)، زعیم اقبال گریڈ 20ڈی آئی جی شیل برانچ پولیس لاہور (برطانونیہ)سارہ معید گریڈ 20ڈائریکٹر پاکستان ایڈمنسٹریٹ سروس(برطانیہ)برکت کھوسہ گریڈ 10ایس ایس پی گوادر(کینیڈا)سہیل احمد شیخ گریڈ 18ایڈیشنل آئی جی فنانس کوئٹہ (برطانیہ)ڈاکٹر محمد اجمل گریڈ 20ڈسپوزل آف پنجاب (برطانیہ)، رابعہ جویریہ وفاقی سیکرٹری گریڈ 22(برطانیہ)سکواڈرن لیڈر (ر)اقبال محمود وفاقی سیکرٹری گریڈ 22(برطانیہ)شیر افگن خان ایڈیشنل سیکرٹری گریڈ 21وزارت داخلہ(برطانیہ)اسلم رائو گریڈ 18سپوزل آف پنجاب(برطانیہ) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے دو افسران محمد علی گریڈ 19اور نائلہ گوندل گریڈ 20دہری شہریت رکھتے ہیں۔
کامرس ڈویڑن کے گریڈ 20کے محمد اشرف اور گریڈ 19کی مسز سحر ندیم امریکی شہریت رکھتے ہیں۔ پاکستان کسٹم گریڈ 20محمد ابراہیم امریکی شہری، باسط حسن گریڈ 18برطانوی شہری، سمیرا نذیر صدیقی نیوزی لینڈ کی بھی شہری ہیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے دو افسران مراتب علی اور سباط خان کینیڈا کے شہری ہیں، پی ایم ڈی کے ڈاکٹر خالد محمود گریڈ 19اور ڈائریکر ساجدہ خالد کینیڈا کے شہری ہیں۔ پی ٹی اے کے ڈائریکٹر جنرل لائٹنگ عماد میمن امریکہ کے شہری ہیں۔ سی ڈی اے کیپٹل ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر فیاض کینیڈا کے شہری ہیں۔ نیشنل ہائی وے کے تین افسر کاشف علی، آغا عنایت اللہ اور ندیم قاسم کینیڈا کے شہری ہیں۔سٹیٹ بینک کے افسران میں عنایت حسن( آسٹریلیا)سید سہیل جواد (کینیڈا)نصیر جہانگیر(کینیڈا)راحت سعید (امریکہ)عبدالرئوف امریکہ ، امجد مقصود کینیڈا ، ریاض فواد کینیڈا، مصطفیٰ متین شیخ کینیڈا، تبسم رانا کینیڈا، زہرہ رضوی آئرلینڈ کی شہریت رکھتی ہیں۔ اے پی پی سی کے ڈائریکٹر اکرم ملک برطانوی شہریت رکھتے ہیں۔ انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ کے 8افسران کے پاس دہری شہریت ہے۔مزید اہم خبریں
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.