بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا

جمعہ 26 اپریل 2024 16:56

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل  کو ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اپریل2024ء) بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل کو ہوگا جس میں زری پالیسی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک کے مطابق بعد ازاںسٹیٹ بینک اسی روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے زری پالیسی بیان جاری کرے گا۔

متعلقہ عنوان :