نیشنل فری لانس ٹریننگ پروگرام کے نئے تربیتی مرحلے کیلئے درخواستوں کی وصولی جاری
پروگرام سے تربیت لیکر نوجوان 95 ہزار ڈالرز سے زائد زرمبادلہ کما چکے‘ چیئرمین پی آئی ٹی بی اظفر منظور
بدھ 3 فروری 2021 14:50
(جاری ہے)
تربیتی پروگرام میں داخلہ لینے کے لئے 18 سے 40 سال کے گریجویشن کے حامل نوجوان تکنیکی‘ غیر تکنیکی اور کری ایٹو ڈیزائن کے شعبوں میں آن لائن درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔
اس حوالے سے چیئرمین پی آئی ٹی بی اظفر منظور کا کہنا تھا کہ پروگرام کے ذریعے تربیت مکمل کر کے طلبا چھ ماہ میں 95 ہزار ڈالرز سے زائد زرمبادلہ کما چکے ہیں۔ پروگرام کے تحت ملک بھر کے 20 تربیتی مراکز میں 22 ہزار سے زائد نوجوانوں کو فری لانسنگ سے پرکشش آمدنی کمانے کی تربیت دی جائیگی۔داخلے کیلئے نوجوان اس ایڈریس پر اپلائی کر سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
میں مایوسی نہیں پھیلانا چاہتا، لیکن صورتحال بہت خراب ہے
-
بیرسٹر گوہر کہتے ہیں خیبرپختونخواہ میں غیراعلانیہ گورنرراج ہے، خواجہ آصف
-
چیلنج کرتا ہوں یہ مجھے صوابی سے گزر کے دکھائیں
-
عمران خان سے ملاقات کا دن ، فہرست جیل حکام کے حوالے
-
پشاور ہائیکورٹ ،الیکشن کمیشن نوٹس کے خلاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی درخواست مسترد
-
چیف الیکشن کمشنر سمیت آئینی تقرریوں میں اپوزیشن لیڈر رکاوٹ ہیں. طارق فضل چوہدری
-
اسرائیل کو خانہ جنگی یا مکمل ریاستی خاتمے کا سامنا ہوسکتا ہے. سی آئی اے کی رپورٹ
-
بھارت میں اسٹارلنک کی راہ میں رکاوٹیں، ایلون مسک کا طاقتور کاروباری گروہوں پرالزام
-
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات
-
بڑے وثوق سے کہہ رہا ہوں کہ لانگ مارچ کا فیصلہ عمران خان کا نہیں بلکہ سہیل آفریدی کی ذہنی اختراع ہے، طارق فضل چوہدری
-
عمران خان کی صحت پر حکومتی اور پی ٹی آئی راہنماﺅں کے متضاد بیانات
-
سعودی عرب میں سکیورٹی الرٹ جاری، امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.