
Urdu Articles, Features and Interviews (page 129)
مضامین و انٹرویوز
-
عمرہ فیس اور سعودی حکومت کا دعوےٰ
سعودی حکومت نے تین سال میں دوسری مرتبہ عمرہ کے لئے جانے والے زائرین پر دو ہزار ریال فیس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے خلا ف پاکستان کے علاوہ دیگر اسلامی ملکوں کے زائرین میں شدید اضطراب پایا جارہا ہے ۔حیرت طلب پہلو یہ بھی ہے کہ عمرہ زائرین پر اضافی دوہزار ریال کی وصولی پر سعودی عالم دین بھی خاموش ہیں وگرنہ معمولی سی بات پر سعودی مفتی اعظم فوری فتویٰ جاری کر دیتے ہیں
ہفتہ 12 نومبر 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معاشرتی ترقی میں اساتذہ کا کردار
تعلیم کے مقررہ مقاصد کے حصول کے لئے اساتذہ کا رول بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اچھے اساتذہ کبھی بھی صرف نصابی کتب پر اعتماد نہیں کرتے بلکہ وہ اپنی تخلیق اور مطالعہ کی وجہ سے بچوں میں نصاب کے علاوہ بہت ساری مہارتیں پیدا کرتے ہیں۔ وہ اساتذہ جو صرف طے شدہ نصاب ہی پڑھاتے ہیں یا سطر در سطر نصاب پر ہی انحصار کرتے ہیں وہ بچوں میں مقبولیت حاصل نہیں کرتے۔ طالبات ان کے اوقات تدریس میں بیزاری ظاہر کرتے ہیں
ہفتہ 12 نومبر 2016 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت کی کامیاب منصوبہ بندی
جنوبی پنجاب سے بڑا جلوس اسلام آباد نہ پہنچ سکا
جمعہ 11 نومبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت اور افغانستان کا سٹریٹجک ہتھیار
وجوہ خواہ کچھ بھی ہوں مگر اس حقیقت سے صرف نظر کرنا ممکن نہیں کہ ارض وطن کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اور حساس صوبہ بلوچستان ایک دفعہ پھر ملک دشمنوں کی خون آشام کارروائیوں کی زد میں ہے۔ دشمن کی ایسی کارروائیوں کے نتیجے میں آئے دن ان گنت معصوم اور بے گناہ شہریوں کی جانیں ضائع ہو رہی ہیں
جمعہ 11 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ میں روایت پسندی کی جیت
ری پبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ پارٹی کی نہایت پاپولر امیدوار ہیلری کلنٹن کو ہرا کر صدارتی الیکشن جیت لیا۔ اگر شطرنج کی بساط پر گھوڑے کی جگہ گدھا ہوتا تو ہم کہہ سکتے تھے کہ فیل نے اسپ کو مات دے دی۔ہیلری بطور صدارتی امیدوار امریکہ میں ہی نہیں بیرون امریکہ بھی نہایت مضبوط امیدوار تسلیم کی جا رہی تھیں۔ بطور وزیر خارجہ ان کی کامیابیاں اور متحرک شخصیت تسلیم شدہ تھی
جمعہ 11 نومبر 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑی فضل محمد کی کامیابی کا سفر
آج کے تیز رفتار دور میں اپنے شوقاورپیشہورانہ کام میں توازن رکھنا ایک مشکل کام ہے۔ بلوچستان ایک ایسا صوبہ ہے جہاں انفراسٹرکچر اور ترقی کی صورتحال ویسے ہی ابترہے۔ صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابرہیں۔ لیکن اسی خطے میں بعض لوگ پرعزم سوچ کے ما لک ہیں۔ وہ اپنے راستے میںآ نے والی رکاوٹوں کی پروانہیں کرتے۔
جمعرات 10 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کا نیا فوجی سربراہ کون ہوگا
پاکستان کا بااثر اور منظم ترین ادارہ سبھی جانے والی پاکستانی فوج کے موجودہ سربراہ جنرل راحیل شریف نومبر کے آخر میں ریٹا ہورہے ہیں۔
بدھ 9 نومبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقبال کا پیغام اسلام
جہاں ہے تیرے لئے تو نہیں جہاں کیلئے علامہ اقبال کی شاعری کااصل ماخذقرآن حکیم اور احادیث نبوی ہے
بدھ 9 نومبر 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپریم کورٹ کا دانشمندانہ فیصلہ
پارلیمانی جمہوریت میں عوام کے منتخب نمائندوں پر مشتمل پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہوتا ہے۔ ریاست کے نظام کو خوش اسلوبی سے چلانے کی ذمے داری پارلیمنٹ کی ہوتی ہے۔ عوام کے منتخب نمائندے جب خود ہی پارلیمنٹ کو اہمیت نہ دیں اور اجلاسوں کا کورم پورا نہ ہو، وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر (عمران خان) پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں شرکت نہ کریں تو پارلیمنٹ عوام اور ریاستی اداروں کی نظر میں اہمیت کھو بیٹھتی ہے
جمعرات 10 نومبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
علامہ محمد اقبال
علامہ اقبال 9 نومبر 1877ء کو برطانوی ہندوستان کے شہر سیالکوٹ میں شیخ نور محمد کے گھر پیدا ہوئے ۔ ماں باپ نے نام محمد اقبال رکھا۔ مختلف تاریخ دانوں کے مابین علامہ کی تاریخ ولادت پر کچھ اختلافات رہے ہیں لیکن حکومت پاکستان سرکاری طور پر 9 نومبر 1877ء کو ہی ان کی تاریخ پیدائش تسلیم کرتی ہے
بدھ 9 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تاریخ سفید چھڑی
آپ نے اکثر و بیشتر مختلف گزرگاہوں پر ایسے افراد کو دیکھا ہو گا جنہوں نے ہاتھ میں سفید رنگ کی قریباََ 5فٹ لمبی چھڑی تھام رکھی ہوتی ہے۔
منگل 8 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹریفک حادثات میں موت اتفاقیہ نہیں خامیوں کا نتیجہ ہے
پورے ملک میں رانگ اوور ٹیک موڑوں میں یا گاڑیوں کے پیچھے سے اچانک نکل کر اوورٹیک پر یعنی دوسرے کے ٹریک پر جاکر ٹکر مارنے کا جرم مسلسل لوگوں کی جان لے رہا ہے۔ موقع کی مناسبت سے تیز ہونا مثلاً آپ کسی بھی روٹ والی بس پر بیٹھ جائیں حب، حیدرآباد، کراچی شہر جہاں پولیس نظر نہیں آتی ڈرائیور لوگوں کو کانوں کو ہاتھ لگوا دیتے ہیں
منگل 8 نومبر 2016 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دہشت گردی کا عفریت
دنیا میں کونسا ایسا مذہب ہے جو انسانیت کے قتل کسی بھی صورت اجازت دیتا ہے۔ یقیناً انسانیت کا قتل کرنے والے خدا کے مجرم ہیں۔ جو لوگ اسلام کے دائرہ کار سے نکل کر بے گناہ مسلمانوں کو شہید کرتے ہیں وہ مسلمان نہیں کہلاتے اور نہ ہی سرے سے ان کا تعلق اسلام کے ساتھ ہے۔ اسلام تو خیرخواہی کا دین ہے اسلام بھلائی کے راستے پر چلاتا ہے اسلام تو معاف کرنے کا درس دیتا ہے اسلام محبت اخوت سے قائل کرنے کا درس دیتا ہے اسلام نرمی اور شفقت کی تلقین کرتا ہے
منگل 8 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی کی مسلم کش پالیسیاں
نریندر مودی نے26 مئی 2014ء کو بھارت کے چودھویں وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھایا تو بھارت اور خطے کے مسلمانوں کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگیں۔ مودی ابتداء ہی سے راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے رکن ہیں۔ آر ایس ایس انتہا پسند ہند جماعت ہے جو مسلمانوں کے خون کی دشمن ہے۔ اسی جماعت کے رکن نتھورام گوڈ سے نے 30 جنوری 1948ء کو مہاتما گاندھی کو قتل کر دیا تھا
منگل 8 نومبر 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”سیف سٹی“
محفوظ اور جدید زندگی کا خواب۔۔۔ کیا پنجاب دنیا کا جدید صوبہ بننے لگا ہے ؟۔۔۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کا چالان خودکار کیمرے کریں گے
منگل 8 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک عورت کا خواب
ہسپتال کو فائیوسٹار ہوٹل بنادیا وہ جنون کی حدتک کام سے لگاؤ رکھتی اور عملہ کو بھی مستعدرکھتی
پیر 7 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گلگت بلتستان کی آزادی
آزادی زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے اور غلامی زندگی کی سب سے بڑی ذلت اور اذیت ہے۔ آزادی کی اہمیت کا ادراک وہی کر سکتا ہے جس نے غلامی کی ذلت اور رسوائی دیکھی ہو۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے اور آزادی کے ساتھ عبادت کرنے اور زندگی گزارنے کا حکم دیا ہے۔ خطبہ حجة الوداع کے موقع پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آزادی کی اہمیت کو واضح کر تے ہوئے غلاموں کو وہ حقوق عطا کیے جو انہیں عہد جاہلیت میں میسر نہیں تھے
پیر 7 نومبر 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
غیر سنجیدہ اور ”مفاداتی“ سیاست !!
اگر یہ کہا جائے کہ آج کل ہمارے ہاں غیر سنجیدہ اور ”مفاداتی“ سیاست کا دور ہے تو غلط نہ ہو گا۔ کسی بھی سیاسی پارٹی کو نہ تو ملک کی سالمیت سے کوئی لگاؤ ہے اور نہ ہی عوام کے مسائل سے سروکار آئے روز سیاست دان حضرات کی غیر مہذب باتیں سننے کو ملتی ہیں۔ غیر مہذب زبان استعمال کرتے ہیں ۔ فضل الرحمن ، خواجہ آصف ، طلال چودھری ، زعیم قادری ، سعد رفیق ، عمران خان اور بلاول زرداری سرفہرست ہیں۔ عمران خان نے غیر سنجیدہ اور ”مزاحیہ“ سیاست کا آغاز کیا ہے
پیر 7 نومبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی صدارتی الیکشن، بھارت اور ٹرمپ
پاکستان اورامریکہ کے باہمی تعلقات بہر حال بھارت سے برداشت نہیں ہو رہے۔جب سے مودی سرکار برسر اقتدار آئی ہے امریکہ کو پاکستان سے دور کرنے بلکہ مخالف کرنے کے لئے سر توڑ کوشیش جاری ہیں۔امریکہ کو اپنے دام میں پھنسانے کے لئے بھارت نے روس کے ساتھ اپنی دیرینہ دوستی اور فوجی تعلقات تک قربان کر کے امریکہ کے ساتھ دفاعی اور سٹریٹیجک معاہدے کئے جس سے بھارت اور امریکہ ایک دوسرے کے بہت نزدیک آچکے ہیں
ہفتہ 5 نومبر 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں بھارتی سفارتکاروں کی تخریب کاریاں
پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے سفارتکاروں کے تخریبی کارروائیوں میں ملوث ہونے کی رپورٹوں نے ایک بار پھر سے ملک میں بے چینی کی کیفیت پیداکردی ہے۔ اس پر پوری قوم حیران ہے کہ بھارت میں ایک کبوتر پکڑے جانے پر اس قدر واویلا کیا جاتاہے اور یہاں دہشت گردوں کے بڑے بڑے راء کے ایجنٹوں کے نیٹ ورک پکڑے جاتے ہیں اور ہمارے حکمران اس پر ہمیشہ کی طرح چپ سادھے رہتے ہیں
ہفتہ 5 نومبر 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.