
آخری خواہش
امریکی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن نے امریکہ اور یورپ کے 55 چوٹی کے پلاسٹک سرجنزکی خدمات حاصل کیں یہاں تک کہ 1987تک مائیکل جیکسن کی ساری شکل وصورت ’ جلد‘ نقوش اور حرکات وسکنات بدل گئیں۔ سیاہ فام مائیکل جیکسن کی جگہ گورا چٹااور نسوانی نقوش کا مالک ایک خوبصورت مائیکل جیکسن دنیا کے سامنے آگیا۔
ہفتہ 12 نومبر 2016

امریکی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن نے امریکہ اور یورپ کے 55 چوٹی کے پلاسٹک سرجنزکی خدمات حاصل کیں یہاں تک کہ 1987تک مائیکل جیکسن کی ساری شکل وصورت ’ جلد‘ نقوش اور حرکات وسکنات بدل گئیں۔ سیاہ فام مائیکل جیکسن کی جگہ گورا چٹااور نسوانی نقوش کا مالک ایک خوبصورت مائیکل جیکسن دنیا کے سامنے آگیا۔ اس نے 1982ء میں بیڈ کے نام سے اپنی تیسری البم جاری کی۔ یہ گورے مائیکل جیکسن کی پہلی البم تھی ‘ یہ البم بھی کامیاب ہوئی اور اس کی تین کروڑ کاپیاں فروخت ہوئیں اس البم کے بعد اس نے اپنا پہلا سولوٹور شروع کیا۔ وہ ملکوں ملکوں ‘ شہر شہر گیا‘ موسیقی کے شوکئے اور ان شوز سے کروڑوں ڈالرکمائے ۔ یوں اس نے اپنی سیاہ رنگت کو بھی شکست دے دی۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Aakhri Khawahish is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 12 November 2016 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.