
Urdu Articles, Features and Interviews (page 128)
مضامین و انٹرویوز
-
پانامہ لیکس اور پاکستانی عوام
ترقی کے اس دور میں گندے نالوں میں بچے گر رہے ہیں۔ عام گلی محلوں سے بچے اغوا کئے جا رہے ہیں۔ بسوں،یگنوں اور ٹرینوں کے حادثات روزمرہ کا معمول بن چکا ہے۔ چھوٹی چھوٹی رنجشوں پر کئی زندگیاں قتل قتال کی نذر ہو جاتی ہیں۔ تیزاب گردی ہمارے ملک میں عام ہے۔ فرقہ پرستی کا زہر اثر خطاب جاری ہے۔ بچوں کے اعضا کاکاروبار ہو رہا ہے۔ بچوں سے اینٹیں بنوائی جا رہی ہیں
جمعرات 24 نومبر 2016 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنرل راحیل شریف کو سلام
ترقی یافتہ اقوام میں فرد کی بجائے اداروں کی فیصلہ کن اہمیت ایک مسلمہ حقیقت سمجھی اور تسلیم کی جاتی ہے جو ایک متعین طریقہ کار کی روشنی میں بروئے کار رہتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں نا صرف وہاں ترقی کی منازل تیزی سے طے ہوتی ہیں بلکہ کسی بھی بحرانی صورت میں اجتماعی قومی دانش کے توسط سے حالات کی سنگینی کا مقابلہ بھی کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے ایسے ممالک میں افراد کے آنے جانے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا
جمعرات 24 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بلاول بھٹو کی رحیم یار خان آمد
پنجاب سے پی پی کومطلوبہ نتائج حاصل ہوں گے
بدھ 23 نومبر 2016 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ضلع ڈیرہ غازی خان میں لرزہ خیز واردا تیں
بلا خوف وخطر ضلع ڈیر ہ غا زی خان جس میں زیادہ تر بلو چ قبائل یہ رہا ئش پذ یر ہیں بلو چی روایات کا امین شہر تھا یہا ں کے با سیو ں میں بھا ئی چارے کی فضا ء پا ئی جا تی تھی۔ لو گ ایک دو سرے کے دکھ در د میں شر یک ہو تے بلا خو ف و خطر را ت کی تا ریکی میں سفر کر تے مگر کچھ عر صہ سے ڈیر ہ غازی خان میں امن و امان کی صورتحال ناگفتہ بہ ہے ۔حا لات اتنی سنگین نو عیت اختیار کر چکے ہیں کہ شہر ی اپنے آپ کو غیر محفو ط تصور کر تے ہیں
بدھ 23 نومبر 2016 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان اور ترکی کے تعلقات
ترکی کے ہردلعزیز صدر رجب طیب اردوان نے مشترکہ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کو پاکستان کا حقیقی معنوں میں برادر ملک قرار دیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کو دہرایا کہ ہم پاک ترک تعلقات کو مثالی بنائیں گے جہاں صدر اردوان نے توانائی، انفراسٹرکچر، ہاؤسنگ اور زراعت و صنعت کے شعبوں میں دونوں ممالک کے باہمی تعاون پر زور دیا وہیں اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تجارت کا حجم ایک ارب ڈالرز تک بڑھانے کا ارادہ کیا
بدھ 23 نومبر 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی جارحیت ، نوٹ بندی اور کشمیر !
بھارتی فوج کی جانب سے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 3 سگے بہن بھائیوں سمیت 4 بچے شہید ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے 4 سالہ بچی ریبہ اور 7 سالہ فائزہ موقع پر شہید ہو گئیں جبکہ 8 سالہ شازیہ اور 16 سالہ شہزاد بعد میں دم توڑ گئے۔ 24 سالہ محمود بھی شدید زخمی ہے۔ دوسری طرف پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا
منگل 22 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی اثاثے
وفاقی حکومت نے مو ٹر وے اور ایئر پو رٹس کے بعد سرکاری ٹی وی یعنی پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کی عمارتوں کو بھی گروی رکھنے کافیصلہ کر لیا ہے۔ ملک بھر میں قائم ریڈیو سٹیشن کی عمارتوں کا تخمینہ 720 ملین ڈالر لگا یا گیا ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی کے ایک اہم اجلاس میں اسلام آباد لاہور موٹر وے کا ایک حصہ گروی رکھ کرسکوک بانڈ جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے
منگل 22 نومبر 2016 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
شرمیلی ماڈل بنی امریکی خاتون اول
سابقہ سوتن کی تنقید کا نشانہ
پیر 21 نومبر 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شیخ علی ہجویری رحمة اللہ
آپ کا پورا نام شیخ سیّد ابو الحسن علی ہجویری ہے۔ کنیت ابو الحسن لیکن عوام و خواص سب میں "گنج بخش" یا "داتا گنج بخش" (خزانے بخشنے والا) کے لقب سے مشہور ہیں۔ آپ 400 ہجری میں غزنی شہر سے متصل ایک بستی ہجویر میں پیدا ہوئے۔
پیر 21 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گوادربندرگاہ کاافتتاح اور بلوچ عوام
گوادربندرگاہ کا باقاعدہ افتتاح اور وہاں سے چین کے کنٹینربردار جہاز کی روانگی کی تقریب پاکستان کیلئے ایک تاریخی اور یادگار دن ہے اور اس موقع پر وزیراعظم میاں نوازشریف نے سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے مسلح افواج اور جنرل راحیل شریف کی خدمات کو سراہا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ سی پیک منصوبوں اور گوادر پورٹ کی بروقت تکمیل میں سب سے اہم کردار پاکستان کی مسلح افواج کا ہے
پیر 21 نومبر 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان کی بقاء اب چین کی قومی ضرورت
گوادر پورٹ کے افتتاح کے ساتھ ہی پاکستان اور چین ایک نئے دورمیں داخل ہو گئے ہیں جس کے دامن میں دونوں ممالک کے لیے مواقع اور امکانات کے کئی جہان آباد ہیں۔ چین اور پاکستان کے مابین دوستانہ اور خوشگوار تعلقات علاقائی و عالمی سطح پر ایک ضرب المثل کی حیثیت رکھتے ہیں جنہیں عام طور پرسمندر سے گہرا ،ہمالیہ سے بلند اورشہد سے میٹھا قرار دیا جاتا ہے اور جو داخلہ وخارجہ دونوں جہتوں پر محیط ہیں
پیر 21 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم دشمن پالیسیاں
یہ بات نئی نہیں کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔ پاکستان کے زیادہ تر لوگ دیہی علاقوں میں رہتے ہیں جن کی آمدن کا انحصار اور گزر بسر کھیتی باڑی سے ہوتا ہے دیہی علاقوں کے لوگ جب فصل اگا رہے ہوں تب بھی سارا گھرانہ مصروف اور جب فصل کاشت یا کٹائی ہو رہی ہو تب بھی مصروف ہو جاتا ہے۔ جس میں بچے بڑے سب ہی ہاتھ بٹاتے ہیں تو بہت ہی سارا عمل مکمل ہوتا ہے
ہفتہ 19 نومبر 2016 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں بار بار مارشل لا کیوں؟
پاکستان میں مختلف مارشل لاادوار پر بات کرنے سے پہلے کچھ حقیقی باتوں پر غور کرتے ہیں پھر مارشل لا لگنے کے اسباب ہمیں صاف نظر آ جا ئیں گے۔(ق) لیگ کے جنرل سیکرٹیری اور پارلیمنٹ کے دفاعی کمیٹی کے انچارج مشاہد حسین سید صاحب کے بیان اور اس پر غور کرتے ہیں۔مشاہد نے کچھ دن پہلے اخبار میں بیان دیا تھا کہ ”امریکا کے پاکستانی سفارت خانے کو امریکا منتقل کر دیں
ہفتہ 19 نومبر 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی عوام کی انتہاء پسندی کا پول کھل گیا
امریکہ کے انتخابی نتائج ایک بار پھردنیا کے لئے 9/11ثابت ہونے کا اندیشہ ہے ڈونلڈٹرمپ کی فتح پر روس بھارت اور اسرائیل میں جشن کا سماں
جمعہ 18 نومبر 2016
-
میلسی نادر ا آفس یا مسائل کی آماجگاہ
تحصیل میلسی کی کل آبادی 7لاکھ 44ہزار 284 نفوس پر مشتمل ہے جس میں شہری آبادی 1لاکھ 7 ہزار 539 ہے اور کل 33یونین کونسلز ہیں تحصیل میلسی کا کل ایریا 1676سکوائر کلو میٹر ہے۔ محیط تحصیل میلسی میں اتنی بڑی آبادی کیلئے صرف ایک نادرا آفس جو کہ بین الاضلاعی روڈ پر واقع ہے اور سائلین پر ہر وقت خطرہ منڈلاتا رہتا ہے
جمعہ 18 نومبر 2016 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے محرکات
16 سال بیشتر امریکہ کی مشہور کارٹون سیریز سمپنز کی مارچ 2000ء میں دکھایا جاتا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وجہ سے امریکہ کا دیوالیہ نکل گیا کیونکہ ان کے دور صدارت میں امریکہ کو بہت زیادہ بجٹ خسارہ ملا۔ اب کارٹون سیریز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں امریکہ کا دیوالیہ نکلتا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ تو ان کی معاشی پالیسیاں کریں گی مگر کبھی کبھار مذاق میں کہی ہوئی یا دکھائی ہوئی پیشگوئیاں قدرت سچ بنا کر منظر عام پر لے آتی ہے
جمعرات 17 نومبر 2016 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی سلامتی کے ادارے اور حکومتی رویہ
پاکستان ایک ایسی سرزمین ہے جس میں ایسے لوگ بستے ہیں جہاں بچہ بچہ اپنے ملک و قوم کی حفاظت اور سلامتی کے لیے مرمٹنے کو تیار ہے پاکستان کی ہر ماں اپنے ملک کے لیے اپنے پھول جیسے بچوں کو قربان کرنے کو تیار ہے یہ وہ جذبہ ہمت و جرات ہے جو پاکستان کی عوام اور قوم میں پایا جاتا ہے۔ ایک عرصے سے دنیا میں دہشتگردی کی جنگ جاری ہے اور اس جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں پاکستان کی عوام اور پاک فوج نے دی ہیں
جمعرات 17 نومبر 2016 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں مستقل امن کیلئے مئوثر اقدامات کی ضرورت
کراچی میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے گذشتہ تین دنوں میں 12 افراد کی ہلاکتوں نے اس شہر کے امن کو ایک بار پھر چیلنج کر دیا ہے۔ جو کراچی میں امن کے قیام کی دوسالہ رینجرز کی محنت پر سوالیہ نشان ہے اس میں کو ئی شک نہیں کہ رینجرز نے کراچی میں امن کے قیام کے لئے بھر پور محنت کی ہے۔ ٹارگٹ کلنگ میں کالعدم تنظیموں کے شامل ہونے کے شواہد ملے ہیں جس پر لاانفورس مینٹ کے ادارے حرکت میں آئے ہیں۔ جس میں کچھ اہم گرفتاریاں بھی عمل میں آئی ہیں
بدھ 16 نومبر 2016 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
راہداری کا خواب۔۔حقیقت میں تبدیل
گوادر کی بندرگاہ مستقبل قریب میں بین الاقوامی صنعتی و تجارتی مرکز بن کر ابھرے گی جو نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کی معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کریگی۔پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت گوادر کی بندرگاہ سے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا ہے اور چین کا پہلا تجارتی جہاز گوادر بندرگاہ سے روانہ ہو گیا ہے۔ گوادر بندرگاہ کے ذریعے چین اپنا تجارتی سامان باا ٓسانی مشرق وسطیٰ اور افریقہ پہنچا سکے گا
بدھ 16 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پسند کی شادی پر
نوجوان جوڑا جرگے کی بھینٹ
منگل 15 نومبر 2016 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.