
Urdu Articles, Features and Interviews (page 164)
مضامین و انٹرویوز
-
پاکستان میں جمہوریت کا مطلب صرف لوٹ مار ؟
کہایہ جاتا ہے کہ بار بار الیکشن ہوں گے تو پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہوگی۔جس طرح گھاس کاٹنے والی دانتری سے انسانی شیو نہیں بنائی جاسکتی ہے اسی طرح کرپٹ خائن اور جعلی ڈگریوں کے حامل سیاست دانوں سے پاکستان کو عظیم اور ترقی یافتہ ملک نہیں بنایا جاسکتا
جمعرات 3 دسمبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چربی زدہ ذہن
لگتا ہے پوری دنیا اسلام کو مٹانے پر تل بیٹھی ہے۔ کوئی اسلامی ملک نہیں بچا جہاں مغربی استعماری طاقتیں تخریب کاری میں ملوث نہ ہوں۔ شام کے پیچھے تو امریکہ اور اسکے حواری پڑے ہی تھے۔ اور انہیں ترکی کی ترقی، خوشحالی اور شادابی بھی کھٹکنے لگی
جمعرات 3 دسمبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نادرا میں غیرملکیوں کونوکریاں دلوانے والے ارکان اسمبلی احتساب سے محفوظ!
حساس اداروں تک غیرملکیوں کی رسائی، ذمہ دار گرفتار ہونگے وفاقی وزیر داخلہ نے اپنی وزارت کی کارکردگی کواحتساب کیلئے پیش کردیا
بدھ 2 دسمبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللہ علیہ
لاہور کو تقریبا 1000 سال سے شیخ علی ہجویری داتا گنج بخش کے نام سے جانے جانے والے کا میزبان ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ شیخ علی ہجویری اپنے مرشد کے حکم پر لاہور پہنچے اور پھر جو یہاں سے اسلام کی روشنی پھیلنے کا سلسلہ جاری ہوا
بدھ 2 دسمبر 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیپو سلطان جیسا ایک حکمران بھی نہیں
ٹیپو سلطان کے بارے میں اپنے حالیہ مضمون کا آغاز ولیم نے ایک ایسے خط سے کیا ہے جو ایک مندر کے پروہت نے اسے لکھا تھا۔ اس مضمون میں ٹیپو کو بتایا گیا کہ مرہٹوں نے جنوبی ہند کے ایک قدیمی مندر کو تباہ وبرباد کردیا ہے
بدھ 2 دسمبر 2015 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
فیصل آباد میں اقتدار کی جنگ
فیصل آباد کے میئر، ڈپٹی میئرز، چیئرمین ضلع کونسل اور دیگر مخصوص نشستوں کے لئے صوبائی وزیرقانون و بلدیات رانا ثناء اللہ خاں اور سابق میئر چوہدری شیرعلی کے گروپوں کے مابین اندرون خانہ اپنی بالادستی کے لئے کھینچاتانی جاری ہے
بدھ 2 دسمبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
5دسمبر کو جیت کا جشن منائینگے ، عمران خان
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک جماعت کی اجارہ داری کو ختم کردینگے ،کراچی کے تبدیل ہونے تک نیا پاکستان نہیں بن سکتا، 5 دسمبر کو جیت کا جشن منائینگے ،کپتان نے کراچی کے طوفانی دورے کیے ، 10 گھنٹے میں 8 مقامات کا دورہ کیا
منگل 1 دسمبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مریم مختیار پاک فضائیہ کی اولین شہید خاتون پائلٹ
پاکستان کی بہادر بیٹی مریم نے پہلی خاتون شہید پائلٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاک فضائیہ کے ترجمان نے بتایا کہ اسکواڈرن لیڈر ثاقب عباسی اور فلائنگ آفیسر مریم مختیار معمول کے ایک آپریشنل ٹریننگ مشن پر تھے
منگل 1 دسمبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ تیسری عالمی جنگ کے حالات پیدا نہ کرے
بق فرانس کے بحیرہ روم میں پہنچنے والے بحری بیڑے سے اس وقت عراق اور شام میں داعش کے ٹھکانوں پر حملے جاری ہیں جبکہ امریکہ نے شام میں داعش کے 283 آئل ٹینکر تباہ کر دئیے ہیں۔ دوسری جانب ترک فضائیہ نے فضائی حدود کی مبینہ خلاف ورزی پر روس کے ایس یو 24جنگی طیارے کو ایف 16طیارے کے ذریعے مار گرایا
پیر 30 نومبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاکھوں بچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم !
پولیو کے خاتمہ کے لیے بھی قومی سطح اپر ایمر جنسی کا نفاذ کیا گیا ہے۔ پاکستان سے پولیو کے خاتمہ میں تاخیر کی ایک بڑی وجہ دہشتگردی ہے کیونکہ خیبر پختونخواہ اور قبائلی علاقوں میں دہشتگردوں کی طرف سے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے والے والدین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں
پیر 30 نومبر 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آصف علی زرداری پھربرہم
الیکشن کمیشن اور پیپلز پارٹی کے درمیان ٹھن گئی
ہفتہ 28 نومبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیرس میں دہشت گردی
داعش پرفرانسیسی حملوں کاردعمل
ہفتہ 28 نومبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”بنگلہ دیش میں انصاف کا قتل عام “
پاکستان کو حسینہ واجد کی بپھری ”بلا خیزیوں “کے سامنے فوری بند باندھ کر 10ہزار قیدیوں کو پھانسی کے ”پھندے “پر جھولنے سے روکنا ہو گا ،کیونکہ انکا جرم پاکستان سے ”محبت “ہے بنگلہ دیشی حکومت ”انسانی حقوق کی دھجیاں “اڑا کر اپنے مخالفین کو چن چن کر قتل کر رہی ہے
ہفتہ 28 نومبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مولانا ظفر علی خان
بابائے قوم بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے تحریک پاکستان کے دنوں میں فرمایا تھا اگر ہمیں مولانا ظفر علی خان جیسے چار مجاہد مل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔
ہفتہ 28 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گیس نہیں آرہی۔۔۔کھانا کیسے پکائیں
سردی کی بجائے غلط پالیسیاں چولہے ٹھنڈے کررہی ہیں
جمعہ 27 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم کی اہمیت اور ہماری بے حسی
یہ بالکل ٹھیک بات ہے کہ تعلیم کا بنیادی مقصد معرفتِ ذات ہے یہ انسان اور اس کی ذات کے درمیان ایساپل ہے جس کے قائم ہونے سے انسان کی شخصیت کی تجدید اور نکھار کا عمل شروع ہو جاتا ہے اور پھر انسان کی شخصیت روحانیت کی منازل طے کرنا شروع کر دیتی ہے
جمعہ 27 نومبر 2015 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مخدوم امین فہیم کی وفاداری، ذوالفقار مرزا کی بغاوت
ڈاکٹر ذوالفقار مرزا آصف علی زرداری کے ”یارغار“ تھے۔ انکے درمیان اختلافات کے بارے میں کئی کہانیاں سامنے آئیں۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو آصف علی زرداری کی ظاہری اور چھپی طاقت کا پورا ادراک تھا۔ اسکے باو جود وہ خم ٹھونک کر اپنے لیڈر اور محسن کے سامنے کھڑے ہوگئے
جمعہ 27 نومبر 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمارت سازی کے قوانین
پاکستان میں ان کی اہمیت ردّی کاغذسے زیادہ نہیں
جمعرات 26 نومبر 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گوادر۔۔۔یہاں” نیاپاکستان“ بن رہاہے
پاکستان نے 2300ایکڑ زمین چین کے حوالے کردی ہے
جمعرات 26 نومبر 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
بہار کے انتخابات میں بی جے پی کو عبرتناک شکست
بہار کے لوگوں نے مودی کے منہ پر طمانچہ رسید کرتے ہوئے بی جے پی کے گائے کارڈ اور پاکستان مخالف بیانات، انتہا پسندی اور نفرت کی پالیسیوں کو مسترد کردیا
جمعرات 26 نومبر 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.