
لاکھوں بچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم !
پولیو کے خاتمہ کے لیے بھی قومی سطح اپر ایمر جنسی کا نفاذ کیا گیا ہے۔ پاکستان سے پولیو کے خاتمہ میں تاخیر کی ایک بڑی وجہ دہشتگردی ہے کیونکہ خیبر پختونخواہ اور قبائلی علاقوں میں دہشتگردوں کی طرف سے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے والے والدین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں
پیر 30 نومبر 2015

دنیا بھر میں 24 اکتوبر کو ورلڈ پولیو ڈے منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد انسداد پولیو کی جنگ جاری رکھنے کے عہد کی تجدید اور پولیو وائرس کے خاتمہ کے لیے ویکسین ایجاد کرنے والے امریکی طبی محقق اور وائرلوجسٹ جوناس سالک کی انسانیت کی عظیم خدمت پر انہیں خراج تحسین پیش کرنا ہے ۔دنیا کے تمام ممالک سے پولیو کا خاتمہ گلوبل ہیلتھ سٹرٹیجی کا اہم حصہ ہے۔ پاکستان میں دہشت گردی اور پولیو کا خاتمہ دونوں اہم ترین اہداف ہیں دونوں ہی قوم کے بچوں کے دشمن ہیں چنانچہ حکومت پاکستان نے دونوں کے خاتمہ کے لیے نیشنل ایمرجنسی نافذ کی ہوئی ہے اور ضرب عضب کے ذریعے دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی مسلح افواج پوری قوم کی حمایت کے لیے آپریشن میں مصروف ہیں اور بے مثال شجاعت وبہادری کے ساتھ اپنی جانوں کے نذرانے دے کرملکی سرحدوں کو محفوظ بنانے اور دہشت گردی کا خاتمہ کا صفایا کرنے میں مصروف ہیں۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
تجدید ایمان
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
-
”منی بجٹ“غریبوں پر خودکش حملہ
-
معیشت آئی ایم ایف کے معاشی شکنجے میں
-
احتساب کے نام پر اپوزیشن کا ٹرائل
-
ایل این جی سکینڈل اور گیس بحران سے معیشت تباہ
-
حرمت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حق میں روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم
مزید عنوان
Lakhoon Bache Polio K Qatre Peene Se Mehroom is a national article, and listed in the articles section of the site. It was published on 30 November 2015 and is famous in national category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.