مولانا ظفر علی خان
بابائے قوم بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے تحریک پاکستان کے دنوں میں فرمایا تھا اگر ہمیں مولانا ظفر علی خان جیسے چار مجاہد مل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی۔
ہفتہ 28 نومبر 2015

مولانا ظفر علی خان ہنگامہ پرور سیاسی رہنما ، صاحب ِطرز انشاء پرداز ، بے باک صحافی، شعلہ بیان مقرر، بے مثل نقاد، اعلیٰ درجے کے مترجم اورقادرالکلام شاعر تھے۔ زبان وبیان ، فصاحت و بلاغت ،خطابت و صحافت ، بذلہ سنجی ، بدیہہ گوئی، شعلہ نوائی اور سخن گوئی کے حوالے سے اْن کی متذکرہ تمام صفات کا ایک عالم معترف تھا اور ہے۔ وہ ایک جامع الصفات شخصیت تھے۔ ظفرعلی خان، گوجرانوالہ، گجرات اور سیالکوٹ کے سنگم پر واقع موضع کوٹ میرتھ(مہرتھ) میں 1874ء کو پیدا ہوئے۔ اْنھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مشن ہائی سکول وزیر آباد سے حاصل کی۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
متعلقہ عنوان :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
بھونگ مسجد
مزید عنوان
Molana Zafar Ali Khan is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 28 November 2015 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.