
Urdu Articles, Features and Interviews (page 181)
مضامین و انٹرویوز
-
سندھ میں مسلم لیگ ن کی پوزیشن نے تحریک انصاف کی مقبولیت کا پول کھول دیا
ایم کیو ایم کی برتری برقرار، پی پی پی کے ساتھ اپ سیٹ۔۔۔۔ پورے سندھ میں تحریک انصاف نے 4 اور مسلم لیگ ن نے پانچ نشستیں حاصل کی ہیں
بدھ 29 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قومی ملکیت میں پاکستان سٹیل مل کے روشن امکانات
پاکستان اسٹیل ملک و قوم کا ایک بڑا اثاثہ ہی نہیں بلکہ یہ پاکستان کا ایک بہت بڑا منافع بخش ادارہ بھی ہے۔ اس قومی ادارے پر ناتجربہ کار اور ایسے نااہل افراد مسلط رکھا گیا
منگل 28 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گندم کی کٹائی میں کسان اور محنت کش کا صبر آزما کردار
گندم کی بوائی سے لے کر فصل کی کٹائی اور اسے مارکیٹ تک پہنچانے کا عمل کاشتکار اور اس کے خاندان کے تمام افراد کے ساتھ گہری جذباتی وابستگی رکھتا ہے۔ تخلیق کے عمل سے جڑا آبادی کا یہ بہت بڑا حصہ سال بھر اپنی اسی محنت کا پھل سمیٹنے میں لگا رہتا ہے
منگل 28 اپریل 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ابھی تو زندگی شرو ع ہوئی ہے!!
ڈی جے آصف بٹ کو شہرت راتوں رات نہیں ملی اس میں اُن کی انتھک محنت شامل ہے
منگل 28 اپریل 2015 - انٹرویوز میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی ناکام
NA246 کا انتخابی دنگل متحدہ نے جیت لیا۔۔۔۔ حلقے میں مجموعی ووٹ تین لاکھ ستاون ہزار اسی تھے جن میں سے ایک لاکھ اکتیس ہزار چار سو گیارہ نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا
پیر 27 اپریل 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تعلیم وقت کی ضرورت
تعلیم انسان کی شعور فراہم کرتی ہے۔ تعلیم جو زمین کی پستیوں سے نکال کر آسمان کی بلندیوں پر لیکر جاتی ہے۔ تعلیم کی بدولت ہی ایک معاشرہ ترقی کی راہ میں دوسری اقوام سے مقابلہ کرنے کے قابل ہوتا ہے۔
ہفتہ 25 اپریل 2015 - تٰعلیمی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن
پنجاب کے 20 اضلاع میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے واٹرفلٹریشن پلانٹس کی تنصیب کا کام کھارے پانی والے علاقوں پر مشتمل 20 اضلاع سے شروع کیا جا رہا ہے
ہفتہ 25 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
وقت کی اہمیت
انسان کے پاس اصلی دولت وقت ہی ہے۔۔۔۔۔ ہمارے اسلاف کرام نے علمی و عملی زندگیوں میں جو عالی مقام حاصل کیا اورمیدان میں منوایا یہ سب وقت کی قدر کرنے اور اسے اپنے کام میں لانے ہی کی بدولت ہے
ہفتہ 25 اپریل 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مقبوضہ کشمیر میں اسرائیلی طرز پر ہندووٴں کیلئے ”علیحدہ بستیوں کا منصوبہ“
بھارت کا مقبوضہ کشمیر کو ”دوسرا فلسطین“ بنانے کے لئے اسرائیلی طرز پر پنڈتوں کے لیے علیحدہ بستیاں قائم کرنے کا منصوبہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو ”دوسرا فلسطین“ بنانے کے لئے اسرائیلی طرز پر پنڈتوں کیلئے علیحدہ بستیاں قائم کرنے کا منصوبہ بنا لیا
جمعہ 24 اپریل 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چینی صدر کی آمد نے قیادت کو ایک صف میں لاکھڑا کیا
چینی صدر کے دورہ پر اس مرتبہ جس طرح 45ارب ڈالر کے 51معاہدوں پر دستخط کئے گئے ہیں اس خصوصی دورے نے پاکستان اور چین کے مابین دوستی کے رشتے کو مستحکم کرنے میں غیر معمولی کردار ادا کیا ہے۔چینی صدر کے دورے کو ایک کامیابی قرار دیتے ہوئے اسے ”گیم چینجر“ اب پاکستان کی تقدیر بدلنے کا نام دیا جا رہا ہے
جمعہ 24 اپریل 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
این اے 246ضمنی انتخاب، خواتین کا ووٹ بنک: فیصلہ کْن کردار ادا کرے گا
حلقہ 246 کراچی کے متوسط‘ تعلیم یافتہ طبقے پر مشتمل ہے جس میں خواتین رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 61,594 ہے ان میں سے تقریباً نصف سے زیادہ تعداد ملازمت پیشہ اور طالبات کی ہے۔ خواتین تعلیم‘ میڈیکل اور کاروباری شعبے میں خدمات انجام دے رہی ہیںِ،
جمعرات 23 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ضمنی الیکشن سے رونما ہونے والی تبدیلیاں!
بابائے قوم کا شہر کراچی دو دہائیوں سے زیادہ عرصہ سے خون ریزی کا شکار ہے اور یوں لگتا ہے کہ روشنیوں کا یہ صوبائی دارالحکومت دوبارہ شاید اپنی رونقیں بحال نہ کر پائے
جمعرات 23 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
NA246 کا ضمنی انتخابی معرکہ، میدان سج گیا، کون جیتے گا؟
ضمنی الیکشن سارے سال کہیں نہ کہیں ہوتے رہتے ہیں لیکن کراچی کا یہ معرکہ کئی اعتبار سے اہم، منفرد اور مختلف ہے اول یہ کہ شیری سندھ کی موثر انتخابی قوت متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی رہائش گاہ 90 بھی اسی حلقے میں آتی ہے
جمعرات 23 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
علامہ اقبال اور تشکیل پاکستان
انسانی تاریخ یقیناً اس امر کی مثال پیش نہیں کر سکتی کہ ایک شاعر دنیا کی ایک عظیم مملکت کا فکری موسس ہو جسے اس کی رحلت کے بعد ایک مجسم حقیقت کا درجہ مل جائے
بدھ 22 اپریل 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اقبال اور اشتراکیت
حقیقت یہ ہے کہ اقبال اشتراکیت اور سرمایہ داری دونوں کو افراط و تفریط کا شکار سمجھتے ہیں اور اعتدال کی راہ ”اسلام“ کی طرف مراجعت کرنے کا مشورہ دیتے ہیں
بدھ 22 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈاکٹر ڈیبرالوبو پر حملہ، اعجاز خواجہ اور مسعود حامد کا سفاکانہ قتل
کراچی ایک بار پھر آتش و آہن کی زد میں ہے۔ چند روز قبل شہرکی معروف شاہراہ شہید ملت پر امریکی شہری ڈاکٹر ڈیبرا لوبو کو نشانہ بنایاگیا‘ لیکن خوش قسمتی سے ان کی جان بچ گئی حالانکہ انہیں تین گولیاں لگی تھیں۔
بدھ 22 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
صوبائی حکومتوں پر چھوٹے آبی ذخائر کی ذمہ داری
کیا وجہ ہے کہ صوبہ خیبر پی کے کی طرح پنجاب میں بھی صوبائی حکومت کوئی آبی ذخیرہ تعمیر کرنے کی کوشش تو دور کی بات سوچنا تک گوارا نہیں کر رہی۔
منگل 21 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مائی کراچی نمائش … تجارتی سرگرمیوں کا مرکز و محور بحالی کی جانب گامزن
اہلیان کراچی کی توقعات سے زیادہ شرکت نے نمائش کو چارچاندلگادیئے اور نمائش میں خریداری کا 12سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ کراچی چیمبر کی جانب سے نمائش میں پہلی بار خواتین کیلئے لان فیبرک پویلین قائم کیا گیا
منگل 21 اپریل 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
کنٹونمنٹ بورڈوں میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر
پاکستان کے 42 کنٹونمنٹس بورڈ کے بلدیاتی انتخابات 25 اپریل کو ہونے جا رہے ہیں۔ صوبائی دارلحکومت لاہور میں 10 یونین کونسل کنٹونمنٹ بورڈ کی جبکہ 10 یونین کونسلیں والٹن کنٹونمنٹ بورڈ میں شامل ہیں
پیر 20 اپریل 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یمن کا معاملہ!!! پارلیمنٹ کا اصول کی پاسداری کیلئے عزم کا اعادہ
قرار داد میں کہا گیا ہے کہ یمن کی لڑائی فرقہ وارانہ نوعیت کی نہیں لیکن یہ تنازعہ فرقہ واریت میں تبدیل ہو سکتا ہے جسکے پاکستان سمیت خطے پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ اگرچہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان نے کھل کر یمن کی صورتحال پر اظہار خیال کیا
جمعہ 17 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.