
Urdu Articles, Features and Interviews (page 182)
مضامین و انٹرویوز
-
توانائی بچت…تجارتی سرگرمیاں اور توانائی کمیٹی کافیصلہ
تجارتی مراکز کو ایک مرتبہ پھر رات آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔ اس سے پہلے بھی گزشتہ دور حکومت میں ایک دو مرتبہ ایسے فیصلے سامنے آچکے ہیں۔ جن پر عملدرآمد کم ہی ہوتا رہاہے۔ پرویزمشرف کے دور میں تو۔۔۔۔
منگل 14 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران سے بجلی کی پیشکش… کیا منصوبے پر عمل ہو سکے گا؟
ایران دنیا کا وہ پہلا ملک ہے جس نے 1947ء میں قیام پاکستان کے بعد وطن عزیز کے خود مختاری اور وجود کی خوشدلی سے تسلیم کیا اور ہمیشہ پاکستان کے ساتھ ہر شعبہ میں تعلقات اور تعاون کو اولیت دی
منگل 14 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
احتجاج اورقومی املاک کی توڑپھوڑ
سانحہ کوئی بھی ہو کہیں بھی ہو اسکے نتیجہ میں و ردعمل ہوتا ہے مگر جوش میں ہوش کا دامن چھوڑنا کہاں کی دانشمندی ہے۔ اسی طرح سیاست میں خاص طور پر جب احتجاجی تحریکیں زور پکڑتی ہیں اور قانون کی خلاف ورزی ہوتی ہے
پیر 13 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی ضمنی الیکشن نے آپریشن اور میڈیا ٹرائل پر غلبہ پا لیا
کراچی میں قومی اسمبلی کا ضمنی انتخاب فریقین کے درمیان جنگ میں تبدیل ہوگیا جس کے ساتھ کراچی ایک بار پھر توجہ اورسیاست کا مرکز بن گیا ہے پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے درمیان تصادم اور پتھراوٴ کے بعد
ہفتہ 11 اپریل 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرپشن کے خلاف مہم میں تیزی
واضح رہے کہ خیبرپختونخواہ میں گذشتہ دس ماہ کے دوران اینٹی کرپشن کے صوبائی سربراہ نوابزادہ ضیااللہ طوروکی سربراہی میں صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں سب سے زیادہ بہتر کارکردگی جنوبی اضلاع کی رہی ہے
جمعہ 10 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ملک حالت جنگ میں
یمن میں لگی آگ سے بچنے کی ضرورت۔۔۔۔ پارلیمنٹ کے اجلاس میں وز یر دفاع نے بتایا ہے کہ یمن میں خانہ جنگی کی صورتحال اور سعودی عرب فوج بھجوانے کے حوالے سے حکومت جو بھی فیصلہ کرے گی وہ عوامی خواہشات کے مطابق ہوگا
جمعہ 10 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یمن کی جنگ۔ مسلمانان عالم کیخلاف گہری سازش؟
حالیہ بحران کا آغاز 2011-12ء میں برپا ہونے والے انقلاب سے ہوا جب مسلح گروپوں نے صدر علی عبداللہ صالح کی حکومت کا تختہ الٹ دیا جو بیس سال سے زیادہ عرصہ تک برسراقتدار رہے۔ دو سال تک مسلح باغیوں کے زیر اثر رہنے کے بعد 2014ء میں
جمعہ 10 اپریل 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خون ناحق انصاف کا طالب!
مصطفی کانجو،شاہ رخ جتوئی،عبدالقادر گیلانی، اسلم مڈھیانہ یا ان جیسے دوسرے بااثر افراد کے مظالم کے میڈیاپر آنے والے واقعات آٹے میں نمک کے برابر ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ با اثر طبقہ کے ہاتھوں روزانہ کی بنیاد پر متعدد لوگ مظالم کا شکار ہوتے ہیں
جمعرات 9 اپریل 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ یوحنا آباد۔۔۔ قوم کو تقسیم کرنے کی سازش
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ تشدد ہمارے معاشرے کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔ ایک جانب مشتعل مظاہرین کا تشدد پر اتر آنا افسوس ناک ہے دوسری جانب دہشت گردوں کی ظالمانہ کار روائیوں کا بھی کوئی جواز نہیں
بدھ 8 اپریل 2015 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پانی بحران اور پاکستان کا مستقبل
وطن عزیز پاکستان میں زیرزمین پانی کی سطح جس تیزی سے کم ہو رہی ہے اس صورت حال میں اگر صاف پانی کے استعمال میں غیرمعمولی احتیاط اور اس کے ذخائر میں اضافے کے لئے منصوبہ بندی نہ کی گئی
منگل 7 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یمن میں فوج کشی مسئلہ کا حل نہیں
یمن کے تاریخی احوال میں جائے بغیر تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ سابق صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار فوجوں کی مدد سے حوثی باغیوں نے ملک کے دارلحکومت صنعاء اور شمال کے دیگر بڑے شہروں پر قبضہ کرنے کے بعد جنوبی یمن کے تاریخی شہر عدن کی جانب بڑھ رہے ہیں
ہفتہ 4 اپریل 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
30 ارکان پنجاب اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ ایوان کے سپرد
لاہور ہائی کورٹ نے کنٹونمنٹس بورڈ کے بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر کروانے کا حکم دیا ہے اگر کسی اپیل کے نتیجے میں سپریم کورٹ اس کے برعکس غیر جماعتی الیکشن کروانے کا حکم بھی دے دے
ہفتہ 4 اپریل 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سعودی عرب کی مدد کیلئے پرعزم حکومت کا عالمی برادری سے سیاسی حل کا مطالبہ
گو کہ یمن کی صورتحال کا براہ راست تعلق پاکستان سے نہیں ہے لیکن وہاں پھنسے ہوئے سینکڑوں پاکستانیوں کے انخلاء کے مسئلہ نے اہل پاکستان کی نیندیں حرام کر دی ہیں
جمعہ 3 اپریل 2015 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تین میں جانشین کون؟؟
الطاف حسین کے جانشین کے طور پر یہ تین نام پہلی بار سامنے آئے جس پر سب کو حیرت ہوئی سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہ نام الطاف حسین نے خود پیش کیے ہیں
جمعہ 3 اپریل 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب“
سکول ایجوکیشن کے شعبے میں وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے ”پڑھو پنجاب، بڑھو پنجاب “کے نام سے شروع ہونے والی میگا سکیم در اصل ایک تحریک کی شکل اختیار کرتی دکھائی دیتی ہے
جمعرات 2 اپریل 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خیبرپختونخوا کا بجلی گیس سمیت وسائل کی منصفانہ تقسیم کا مطالبہ
صوبہ خیبر پختونخوا دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن ہونے کے ناطے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جس کے عوام اور بزنس کمیونٹی کی 35سال کی لازوال قربانیاں نظر انداز نہیں کی جاسکتیں
منگل 31 مارچ 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئی ٹیکسٹائل پالیسی ، صنعتی انقلاب میں سنگ میل
پاکستان میں ٹیکسٹائل کی صنعت کو دو ڈویڑنوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے یعنی ایک تو ٹیکسٹائل کا بڑا شعبہ ہے جو بہت منظم ہے دوسراچھوٹے پیمانے پر بھی کچھ لوگ اس شعبہ سے وابستہ ہیں
منگل 31 مارچ 2015 - معیشت و کاروبار میں شائع کیا گیا
-
علم ہی تومعاشرے کا حسن ہے
قرآن پاک میں علم مختلف صو رتوں میں 778مرتبہ آیا ہے علم کی اہمیت کا انداز ہ اس بات سے ہی ہو جاتا ہے کہ ہمارے پیارے آقا حضرت محمد ﷺ پر پہلی وحی علم کی اہمیت پر ہی نازل ہوتی ہے سورت العلق میں الله تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے
پیر 30 مارچ 2015 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی”بھل صفائی“
اصل کھیل ابھی شروع ہونا ہے !!۔۔۔۔ نائن زیرو آپریشن کے بعد سیاسی درجہ حرارت تیزی سے اوپر گیا البتہ دیگر جماعتوں نے کھل کر ایم کیوایم کیساتھ کھڑے ہونے کی کوشش نہیں کی
ہفتہ 28 مارچ 2015 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی کے خالص منافع کی رقم بڑھانے پر اتفاق
وفاقی اور صوبہ کے مابین فاصلے کم ہو رہے ہیں؟۔۔۔۔۔ خیبر پختونخوا اگر چہ امن وامان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے تاہم دہشت گردی کے اکادُ کا واقعات سے لگتا ہے کہ دہشت گردی کی جڑیں ابھی ختم نہیں ہو سکیں
ہفتہ 28 مارچ 2015 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.