
Urdu Articles, Features and Interviews (page 267)
مضامین و انٹرویوز
-
صدر کی صحت اور چہ مگوئیاں!
ایوان صدر سے اپوزیشن کیلئے تندوتیز پیغام۔ صدر کے اچانک ملک سے باہر جانے پر ان کے سیاسی مستقبل کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں ایک امریکی اخبار کے مطابق وہ میمو گیٹ سکینڈل کی وجہ سے شدید دباؤ میں ہیں۔
جمعہ 9 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
واقعہ کربلا، متکوبات خطبات اور فرمودات کی روشنی میں!
حضرت امام حسین کے خطبات اور مکتوبات کا آغاز مدینہ سے ہی ہو جاتا ہے، آپ کا سفر مدینہ سے مکہ اور پھر مکہ سے کربلا کی جانب تھا، اہل مدینہ نے آپ کو مدینہ میں ہی رہنے کا مشورہ دیا تھا لیکن آپ کو معلوم تھا کہ شادت کا یہ سفر کربلا پہنچ کر مکمل ہوگا۔
پیر 5 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
روبوٹ…دوست اور مدد گار!!
پرہیزی غذا کھانے والوں کے لیے ایسا روبوٹ بھی تیار ہو چکا ہے جو باورچی خانے کی میز پر بیٹھ کر کھانا پکانے کے دوران اس میں موجود حراروں کا شمار کر کے وزش کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیتا ہے۔
ہفتہ 3 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
”بیٹیاں ہماری زندگی میں خوشیاں بھر دیتی ہیں“
بھارت میں حقوقِ نسواں کے حوالے سے صورتحال خاصی تشویشناک ہے۔ کچھ عرصہ قبل جاری ہونے والی ایک رپورٹ ظاہر کرتی ہے کہ بھارتی پنچایت ہریانہ اوراتر پردیش میں ہر سال نو سو سے زائد افراد کو غیرت کے نام پر قتل کردیا جاتا ہے ان میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہوتی ہے۔
ہفتہ 3 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معذور لیکن کارگر افراد!
عام مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ معذور افراد بعض اوقات بہت بلا کے حافظے کے مالک ہوتے ہیں، خاص طور پر نابینا افراد میں سے بعض کا حافظہ اس قدر قوی ہوتا ہے کہ دس سال بعد بھی صرف ہاتھ ملانے سے پہچان لیتے ہیں۔ 3دسمبر: خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر ایک تحریر۔
ہفتہ 3 دسمبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت نے مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا!
پن بجلی 31 گیس 14فیصد تک مزید مہنگی کردی گئیں، واپڈا اس وقت 6514 میگا واٹ پن بجلی پیدا کررہا ہے اور حالیہ اضافے سے بجلی کے صارفین کو ایک سال میں 45.85 ارب روپے اضافی ادا کرنا پڑیں گے۔
جمعہ 2 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ محمود قریشی کی ترپ چال!
عمران خان کو سیاسی قوت دکھا کر تحریک انصاف میں شمولیت۔ ہاشمی اورگیلانی سے بیک وقت مقابلہ، تحریک انصاف مخدوم زادے کی ضرورت بن گئی۔
جمعہ 2 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت بند گلی میں داخل ہو گئی!
میمو معاملہ میں تیزی سے حکومت کی صفوں میں ارتعاش۔ شیری رحمن پاکستان کے سب سے اہم سفارتی منصب پر تعینات، سیاسی وعسکری قیادت کے اعتماد پر کس طرح پورا اترتی ہیں۔
جمعہ 2 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانی غلامی کاماضی اور حال!
کیسی ہی تہذیب ہو اور کسی بھی نوعیت کا تمدن ہو۔ طوق انسان کے گلے کا زیور، ہتھکڑیاں انسانی کلائیوں کی تقدیر اور بیڑیاں بنی آدم کے قدموں کا مقدر رہے ہیں۔ 2دسمبر عالمی یوم تنسیخ غلامی کے موقع پر خصوصی تحریر۔
جمعہ 2 دسمبر 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
نیٹو نے وسطی ایشیائی ریاستوں کے ذریعے رسد شروع کردی!
برفباری کے دوران سپلائی معطل ہو جائے گی۔ طورخم اور چمن کے پہاڑی راستے نیٹو کی شہ رگ کا درجہ رکھتے ہیں۔
جمعرات 1 دسمبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو حملہ سنگین نتائج اور میمو سکینڈل !
پاکستان کی جانب سے فوری طور پر نیٹو، ایساف سپلائی مکمل طور پر بند کرنے اور شمسی ایئر بیس کو15 روز کے اندر خالی کرانے کے فیصلے نے امریکہ میں کھلبلی مچا دی ہے، نیٹو فورسز کے سربراہ کو اپنے اتحادی کے فوجیوں کو شہید کرنے کی غلطی کا احساس ہو گیا ہے۔
جمعرات 1 دسمبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عالمی خوراک کی قیمت میں اضافہ!
دنیا میں ہر سال ایک ارب ٹن خوراک ضائع ہو جاتی ہے، دنیا کا ساتواں فرد روزانہ بھوک کا شکار ہوتا ہے۔
بدھ 30 نومبر 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ اپنے محب وطن مسلمان شہریوں سے پریشان کیوں!
دیگر ممالک سے ہجرت کر کے امریکہ میں آباد ہونے والے مسلمان سنجیدگی سے امریکی معاشرے میں ضم ہونا چاہتے ہیں۔ 9/11 کے بعد بدترین رویے کا سامنا کرنے کے باوجود امریکی مسلمان اپنے ملک سے محبت کرتے ہیں۔
بدھ 30 نومبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہمند ایجنسی، نیٹو کا فضائی حملہ، سوچی سمجھی سازش!
امریکہ عراق اور افغانستان کے بعد پاکستان کو نشانہ بنانا چاہتا ہے، نامور دفاعی، عسکری ماہرین کا اظہار خیال۔
بدھ 30 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دبئی کریک!
دبئی کی اصل خوبصورتی اسی تاریخی شہر میں چھپی ہوئی ہے۔ یہاں چھوٹی چھوٹی بندرگاہیں ہیں جہاں مچھلی کا کاروبار ہوتا ہے۔
منگل 29 نومبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایران پر اسرائیلی حملے کا خطرہ!
مسلمان ممالک کو خاموشی مہنگی پڑے گی۔ اسلامی ممالک کو فی الفور اسرائیل اور امریکہ پر معاشی پابندیاں عائد کرنا ہوں گی، اسلامی ملک تیل کی قیمتیں بڑھا کر بھی امریکہ اور اسرائیل کا ناطقہ بند کر سکتے ہیں۔
منگل 29 نومبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مراکش انتخابات، اسلام پسندوں کی برتری
25نومبر کو منعقد ہونے والے شمالی افریقہ کے ملک مراکش کے عام انتخابات میں اسلام پسند سیاسی جماعت (IJD) نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے اس اکثریتی کامیابی کے باعث جولائی 2011ء میں منظور ہونے والے نئے دستور کے مطابق اب مراکش میں اسلام پسندوں کو حکومت بنانے کا آئینی حق حاصل ہو چکا ہے۔
منگل 29 نومبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دبئی کے مال شاپنگ کیلئے نہیں فوٹو بنوانے کیلئے آئیڈیل!
سب پاکستانی درہم میں قیمتوں کو پاکستانی روپوں میں ضرب کرتے ہیں۔ جمیرا بیچ اور وائلڈ وادی میں فاصلے کم اور شرمیلا پن بڑھ جاتا ہے۔ اعجاز وسیم باکھری کی دبئی یاترا کے احوال کی تیسری قسط ۔
پیر 28 نومبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حسین حقانی مستعفی!
میمو کی ذمہ داری کے تعین کے بعد سیاسی منظر نامہ بدل سکتا ہے۔ امریکی جنرل کے نام بھجوایا گیا خفیہ خط جہاں سیاسی وعسکری قیادت کے درمیان بدگمانیاں پیدا کرنے کا باعث بنا ہے وہاں پاکستان کے کمزور جمہوری نظام کو سنگین نوعیت کے خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
جمعہ 25 نومبر 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دبئی کے صحرا کی خوبصورتی کا سحر ہمیشہ برقرار رہے گا!
جدید دبئی کے امیر شیخوں کے سادہ گھر دیکھ کر رائے ونڈ اور بلاول ہاؤس یاد آگئے۔ ناکام عاشقوں نے ثانیہ مرزا کے حس کو معمولی اور ٹینس کوئین کو عام سی لڑکی قرار دیدیا۔ اعجاز وسیم باکھری کی دبئی یاترا کے دوسرے حصے کا احوال۔
جمعہ 25 نومبر 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.