
Urdu Articles, Features and Interviews (page 375)
مضامین و انٹرویوز
-
مادر ملت فاطمہ جناح
ان کا دل خدمت خلق کے جذبہ سے معمور تھا محترمہ فاطمہ جناح کشمیر میں چناری کے محاذ پر مجاہدین کشمیر کے پاس پہنچ گئیں مادر ملت نے خواتین کی ترقی و بہبود کے لئے بہت سے ادارے قائم کئے ۔
منگل 8 جولائی 2008
-
داستان میں چھپے چند حقائق
عمارت باہر سے جتنی خوبصورت تھی، اندر سے اسی قدر وحشت ناک تھی۔ ہم نے یہاں اجڑی ہوئی زندگیوں کی مسیوں داستانیں سنیں …
اتوار 6 جولائی 2008
-
100 دن مکمل، حکومت اہداف کے حصول میں ناکام
سید بادشاہ کے دور میں جس قدر مہنگائی بڑھی گزشتہ کئی برسوں میں بھی نہیں بڑھی تھی ۔
اتوار 6 جولائی 2008
-
اے ہمارے رب ہمیں معاف فرما
جولائی کے مہینہ نے شروع ہوتے ہی لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے الم ناک سانحہ کی یاد دلاتے ہوئے رونگٹے کھڑے کر دیے ہیں، دہشت ناک مناظر کے سین ذہن کی سکرین پر چلنے لگے ہیں ۔
اتوار 6 جولائی 2008
-
بش کا جنگی جنون
امریکی فوجی ذہنی مریض بن گئے ۔
ہفتہ 5 جولائی 2008
-
مہنگائی، بجلی، عدلیہ، امن عامہ
پاکستان مسائل کے گھیرے میں گزشتہ آٹھ سالوں میں بیرروزگاری، مہنگائی اور قتل و غارت اپنے عروج پہنچ گئی ۔
ہفتہ 5 جولائی 2008
-
چیف جسٹس کو انصاف کب ملے گا؟
مخلوط حکومت ججوں کی بحالی کے لئے صرف دعوے ہی کر رہی ہے صمد خرم نے عدلیہ کی آزادی کیلئے امریکی سفیر سے ایوارڈ نہ لے کر ایک روشن مثال قائم کی ہے ۔
ہفتہ 5 جولائی 2008
-
فاٹا کے خلاف امریکی جنگ کا نیا دور
فاٹا سے متعلق امریکا نے غلط یا صحیح طور پر یہ رائے قائم کر لی ہے کہ فاٹا کی فوجی تسخیر کے بغیر افغانستان میں قیام امن ناممکن ہے۔ امریکا کو نظرثانی پر قائل اسی صورت میں کیا جا سکتا ہے۔ کہ فاٹا معاملات پر پارلیمنٹ میں آزادانہ بحث ہو۔
جمعہ 4 جولائی 2008
-
نواز لیگ کی حکومتی اتحاد سے نکلنے کی دھمکی
آصف علی زرداری سے ماہ رواں میں وعدے پورے کرنے کا تقاضا پیپلزپارٹی اور نواز لیگ کی قیادت باہم شیرو شکر، کارکنوں نے ضمنی الیکشن میں اپنا فیصلہ کیا ۔
جمعہ 4 جولائی 2008
-
حکومتی اتحاد ڈانواں ڈول!
فاٹا آپریشن، عدلیہ کی بحالی سے توجہ ہٹانے کی کوشش تو نہیں؟ حکومتی جماعتیں، ریلیاں منعقد کرکے عوام کو کیاپیغام دے رہی ہیں…
جمعہ 4 جولائی 2008
-
بھارتی جیلوں میں پاکستان قیدیوں کی پراسرار ہلاکتیں
کشمیر سنگھ کی رہائی کے بعد چار پاکستانی شہریوں کی میتیں پاکستان بھجوائی جا چکیہیں بھارت کی 27 جیلوں کی کال کوٹھڑیوں میں پانچ سو سے زائدپاکستانی شہری قید ہیں وحشیانہ تشدد، ابلتے پانی اور کرنٹ لگانے سے 24 پاکستانی ذہنی مریض بن چکے ہیں ۔
جمعرات 3 جولائی 2008
-
ترکی، حجاب پہننے کی اجازت ختم کر دی گئی
حجاب کے معاملے پر حکمران جماعت اور عدلیہ کے مابین محاذ آرائی شدت اختیار کر چکی ہے 1980 میں ترک سیکولر فوج کی جانب سے تعلیمی اداروں میں حجاب اوڑھنے پر پابندی عائد کر دی گئی رواں سال کے ماہ فروری میں 22 سال بعد ترک پارلیمنٹ نے حجاب اورھنے کا قانون منظور کروایا تھا۔
بدھ 2 جولائی 2008
-
خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان
”مرکے بھی چین نہ پایا توکدھر جائیں گے“ آٹا، چینی، گھی اور گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پوری قوم پریشان صرف ایک ماہ میں 72 خواتین سمیت 254 افراد نے خود کشی کی اب تو والدین بچوں کو ”برائے فروخت“ سڑکوں پر لے آئے ہیں۔
بدھ 2 جولائی 2008
-
فنانس بل منظور جج ”بحال“ یا ”بے حال“
آصف زرداری نے مواخذے کو کھٹائی میں ڈالنے کے لئے نمبر گیمز کا سہارا لیا این آر او جنرل مشرف کے لئے محفوظ قلعہ بن گیا عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کی بجائے پیپلز پارٹی کے نمائشی اقدامات ۔
منگل 1 جولائی 2008
-
ڈاکٹر قدیر نیٹ ورک کا شوشہ کیوں چھوڑا جاتا ہے؟
روس نے 20000 اور امریکہ نے 3500 جرمن سائنسدان اغواء کئے تھے امریکہ اور روس کے پہلے ایٹمی دھماکے کی ڈیوائس ایک ہی جیسی تھی جو اس کے مسروقہ ہونے کی دلیل ہے چین کا زور توڑنے کے لئے مغربی قوتوں نے بھارت کو ناجائز طریقے سے ایٹمی قوت بنوایا ۔
منگل 1 جولائی 2008
-
ججوں کی بحالی… نئی حکومت اور ایوان صدر کا گٹھ جوڑ
ملک کے کسی علاقے میں آپریشن ملکی سلامتی کے لئے ٹھیک نہیں فنانس بل کے ذریعے ججوں کی تعداد میں اضافہ کو نہ صرف اپوزیشن بلکہ حکومتی ارکان پارلیمنٹ نے بھی تنقید کا نشانہ بنایا ۔
منگل 1 جولائی 2008
-
جسٹس افتخار کو سیاسی مصلحت کی پھینٹ چڑھانے کی تیاریاں
”ن“ لیگ کیلئے فنانس بل بھی اعلان بھوربن ثابت ہو گا آصف زرداری نے ہوشیاری اور ”ن“ لیگ کے رہنماؤں نے ان دیکھے تعاون سے نواز شریف کو مات دے دی ۔
منگل 1 جولائی 2008
-
50 سال کی عمر میں خوشیاں کم ہوجاتی ہیں۔ نئی تحقیق
ہر وقت موت کی راہ تکنا نارمل رویہ نہیں ہے۔
پیر 30 جون 2008
-
مسلمان بش کا اصل روپ کب پہنچانیں گے؟
دنیا کو امن کا پیغام دینے والا امریکہ اس وقت خود پوری دنیا کا امن تباہ کر رہا ہے۔ اس نے اسلام دشمنی کی کئی مثالیں چھوڑی ہیں، ان تمام حالات کے باوجود مسلمان ممالک کے سربراہ بش کا اصل روپ نہیں پہچان رہے ۔
پیر 30 جون 2008
-
ملک بحرانوں کی لپیٹ میں، حل بم یابندوق نہیں مذاکرات ہیں
جون 2008ء کے آخری عشرے کے متعدد واقعات جہاں اس ملک کے 16 کروڑ عوام کے لئے سوالیہ نشان بنے ہوئے ہیں وہیں ان واقعات نے ملکی، سیاسی، اقتصادی، معاشی، معاشرتی اور دفاعی بحران کو مزید سنگین کر دیا ہے۔
پیر 30 جون 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.