
Urdu Articles, Features and Interviews (page 376)
مضامین و انٹرویوز
-
اسرائیل مزید 60 برس تک قائم رہ پائے گا؟
اسرائیل نے گزشتہ دنوں اپنے قیام کی 60 ویں سالگرہ منائی ہے۔ اسرائیل اس نشے میں چور ہے کہ وہ ایک مضبوط ریاست بن چکا ہے۔ اور اس کا شمار دنیا کی بڑی طاقتور میں کیا جانے لگا ہے۔
ہفتہ 28 جون 2008
-
پاکستان قابل بھروسہ اتحادی
امریکہ کو تباہی سے بچانے پر اس کا شکریہ ادا کرنا چاہیے“ لاس اینجلس ٹائمز امریکہ نے اسمای دنیا میں ہمیشہ جمہوریت کی بجائے آمریت کی سرپرستی کی ہے امریکہ کو مشرف کی بجائے سیاسی جماعتوں کی بات پر دھیان دینا چاہیے۔
ہفتہ 28 جون 2008
-
امریکی معیشت کو تباہی کا سامنا
بجٹ میں خسارہ 40701 ملین ڈالر تک پہنچ گیا آئندہ حکومتیں بھی بجٹ میں خسارے پر قابو نہیں پا سکیں گی کئی ممالک ڈالر کی قدر میں کمی کو دیکھتے ہوئے زرمبادلہ یورو میں بدلنے لگے ۔
ہفتہ 28 جون 2008
-
”ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد“
چند لمحوں کے لئے آپ اس منظر کی طرف چلے جائیں جہاں شکوہ ہال ہو۔ ہلکی دھیمی خوشبو دماغ کو مسرور کیے دے رہی ہو۔ قیمتی فانوسوں نے فضا کو رومانوی بنا دیا ہو۔ جہاں امریکی سفیر سے لے کر چیف آف آرمی اسٹاف کی اہلیہ…
ہفتہ 28 جون 2008
-
اے پی ڈی ایم کی حکمت رملی
"Wait and See" حکومت اور اپوزیشن دونوں سراپا احتجاج، عوام سراپا تعجب۔
جمعہ 27 جون 2008
-
اگلا صدر سندھ سے ہوا،تو کون ہو گا؟
مخدوم امین فہیم اور آصف زرداری کے راسترے مستقلاً جدا ہو چکے ہیں۔
جمعہ 27 جون 2008
-
نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ
پی سی او ججز کا حامی کون، مخالف کون، یہ سوال اب اہم ہے۔
جمعہ 27 جون 2008
-
قیامت آنے والی ہے
ہمارا نظام شمسی کمزور ہونے لگا ہے دوسرے ستاروں کا آغاز اور انجام دیکھ کر سورج کا انجام جان سکتے ہیں۔
جمعرات 26 جون 2008
-
مشرق وسطیٰ کیلئے دوغلی پالیسی کیوں؟
اسرائیل کیساتھ امتیازی سلوک بند کرنا ہو گا۔
بدھ 25 جون 2008
-
نیا امریکی صدر کیسا ہوگا؟
اس وقت صدر بش وہائٹ ہاؤس میں اپنے آخری ماہ گزار رہے ہیں، انہوں نے اپنے 8 سالہ دور صدارت میں دنیا کی واحد سپر پاور امریکہ کو زوال کی طرف گامزن کر دیا ہے۔
بدھ 25 جون 2008
-
پسند کی شادی… لڑکی کا اسلامی حق ہے؟
اسلام نے لڑکی کو اپنی پسند سے شادی کی اجازت دے رکھی ہے شادی زندگی گزارنے اور ساتھ نبھانے کے طویل سمجھوتے کا نام ہے لڑکی کا اپنی پسند سے سادی کرنا گھر والوں کے نزدیک ناقابل معافی جرم بن جاتا ہے۔
بدھ 25 جون 2008
-
عراق اور افغانستان
امریکی فوجیوں کے لئے بھیانک خواب بن گئے فوجیوں میں عارضی طور پر ذہنی سکون پہنچانے والی اور نیند آور ادویات کا استعمال بڑھ گیا ۔
منگل 24 جون 2008
-
کرزئی کی دھمکیاں… کیا پاکستان دباؤ میں آگیا؟
ملک کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لئے سیاسی قیادت کو ہوش مندی کا مظاہرہ کر نا ہو گا ۔
منگل 24 جون 2008
-
بش بھی صدر مشرف کو نہیں بچا سکتے…!!
پرویز مشرف واقعی ”لائین آف فائر“ کے نشانے پر ہیں عوام صدر کے تمام غیر آئینی اقدامات کو ملکی مفادات کی بجائے ذاتی مفادات کا نتیجہ قرار دیتے ہیں ۔
منگل 24 جون 2008
-
دہشتگردی کیخلاف جنگ کی پالیسی میں تبدیلی کے اشارے
افغانستان کی طرح امریکہ نے بھی مہمند ایجنسی میں دیورنڈ لائن نہ ہونے کا جائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کی طالبان اس بات پرخوش ہیں کہ امریکہ نے اپنے فوجیوں کو قبائلی علاقوں میں بھیجنے کی جسارت کی جوان کے لئے نیک شگون ہے ۔
اتوار 22 جون 2008
-
”محمد آصف“ باعزت“ طریقے سے پاکستان لوٹ آئے“
نشہ آور چیز کا الزام غلط ہے، قوم سے معافی مانگتا ہوں، فاسٹ باؤلر جرم ثابت ہونے کی صورت میں آئی سی سی قوانین کے تحت سزا دینگے، پی سی بی ۔
اتوار 22 جون 2008
-
پنکی سے بینظیر ۔ پہلی خاتون وزیراعظم
میں سر کو نہیں جھکا سکتی، وہ میری، آنکھوں میں خوف اور نمی دیکھنا چاہتے ہیں مگر ایسا نہیں ہو گا“ تاریخ کا رخ موڑنے والی شہید قائد ۔
اتوار 22 جون 2008
-
نئی حکومت کا پہلا بجٹ
عوام کو محفوظ راستہ دینے کا فیصلہ ۔
جمعہ 20 جون 2008
-
دھرنا دے کراعتزاز احسن نے ایک آپشن محفوظ کر لیا؟
لانگ مارچ ، 18 فروری کے بعد عوام کا ایک اور فیصلہ ۔
جمعہ 20 جون 2008
-
لانگ مارچ، کیا مقاصد حاصلہوئے؟
لاکھوں کا ہجوم”بے قیادت“ ضروری تھا مگر بے مقصد ہرگز نہین آصف زرداری اور اعتزاز احسن نے تاریخ کا بہترین لمحہ ضائع کر دیا ہجوم کے پارلیمنٹ کے سامنے پہنچتے ہی زرداری نے ”مصالحتی کوششں“ تیز کر دیں ۔
جمعہ 20 جون 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.