
Urdu Articles, Features and Interviews (page 377)
مضامین و انٹرویوز
-
کرزئی کی پاکستان پر حملے کی دھمکی
بذریعہ کرزائی، امریکی ارادے بے نقاب اسامہ کی آڑ میں پاکستان کے خلاف بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی مشرف نے اپنے بچاؤ کیلئے امریکی حمایت کے ”قلعہ“ میں پنا لے لی۔
جمعہ 20 جون 2008
-
چلتی پھرتی بیماریاں
سڑکوں پر فروخت ہونے والے یہ مشروبات خاموش قاتل ثابت ہوتے ہیں وہ گلے سڑے پھلوں کا رس فروخت کرتے ہیں ۔
جمعرات 19 جون 2008
-
"Problem Solving"
یہ ایک ایسا موضوع ہے جس پر نہ صرف تعلیمی اداروں، طلباء و طالبات کے حوالے سے بلکہ ملکی و غیر ملکی سیاست کے حوالے سے بھی لکھا جا سکتا ہے۔
جمعرات 19 جون 2008
-
کرزئی کی دھمکی اور ہمارے بہادر رہنما
حامد کرزائی کے برعکس امریکا اور اس کے اتحادی ممالک بھی یہ بات تسلیم کرتے ہیں کہ افغانستان کے اندر موجود طالبان قوت پکڑ رہے ہیں ۔
جمعرات 19 جون 2008
-
روٹی کے لئے …
روٹی لگانے والے مرد عورتوں سے زیادہ اچھی روٹی پکاتے ہیں سردی کے موسم میں تندرو پر روٹی لگانا شاید دشوار کام نہ ہو لیکن قیادت خیز گرمی میں جب سورج بھی آگ برسا رہا ہو اور تندور میں بھی آگ جل رہی ہو توایسے میں روٹیاں پکانا ایک صبر آزما مرحلہ ہے ۔
بدھ 18 جون 2008
-
9/11 کا ماسٹر مائینڈ! خالد محمود شیخ، مکمل مقدامات اور کارروائیوں کی تفصیلات
خالد محمود شیخ نے 9/11 کی منصوبہ بندی میں دو سال کا عرصہ لیا جس کے لئے حملہ میں شریک تمام افراد کو جہاز اڑانے سمیت دیگر تربیت فراہم کی گئی خالد محمود شیخ کی گرفتاری کو ایف آبی آئی اور سی آئی اسے اپنا ایک بڑا کارنامہ بتاتے ہیں، ان پر درجن سے زائد دہشتگردی کی وارداتیں کرنے کا الزام ہے۔
بدھ 18 جون 2008
-
مغرب میں اسلام فوبیا کیون؟
اسلام فوبیا کسی ایک مغربی ملک تک محدود نہیں رہا بلکہ سارا مغرب ہی اسلام فوبیاں کا شکار ہو چکا ہے مغرب اسلام دشمنی میں اس حد تک اندھا ہو چکا ہے کہ اسے ہر مسلمان ہی دہشت گرد دکھائی دیتا ہے ۔
منگل 17 جون 2008
-
گوادر کے حقائق
بلوچوں کے خدشات کون دور کرے گا؟ ضلع گوادر میں برسات کا پانی، پینے کے پانی کا بنیادی ذریعہ ہے بلوچ نوجوانوں کو ہر تعمیری منصوبے میں شامل کرکے ان کی داد رسی کی جانی چاہئے ۔
منگل 17 جون 2008
-
افغان پارلیمنٹ، سمگلروں، جنگی مجرموں اور معاشرے کے ناسور سیاستدانوں کا مجموعہ
امریکہ فوجی افغان خواتین کی عزتوں کے سودا گر بن چکے ہیں افغان خاتون رکن پارلیمنٹ ملالی جویا کے انکشافات ۔
منگل 17 جون 2008
-
صدر مشرف سابق اعلیٰ فوجی افسران کی نظر میں وہ چاہتے ہیں ان کا سخت مواخذہ کیا جائے
مشرف نے قوم کو امریکہ سیڈرا کر رکھنے کی پالیسی اختیار کی ۔
منگل 17 جون 2008
-
بش نے پاکستان پر بمباری کرنے کی پلاننگ شروع کر دی
ججز کی بحالی اور مشرف کی رخصتی کیلئے قوم کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے لگا کیا ہم اس قدر کمزور ہو چکے ہیں کہ کرزئی جیسا امریکی پالتو پاکستان کو دھمکیاں دے رہا ہے۔
منگل 17 جون 2008
-
کالا باغ ڈیم کے بعد گریٹر تھل کینال نشانے پر آگئی
کالا باغ ڈیم منصوبے کے خاتمے کے ساتھ ہی پیپلز پارٹی نے سندھ میں قوم پرستوں کی سیاست کا بھی بڑی حد تک خاتمہ کر دیا ۔
جمعہ 13 جون 2008
-
بھارت میں دہشت گردی مخالف مہم، مسلمان نشانے پر
بھارتی فرقہ پرست جماعتیں اب بم دھماکوں پر سیاست کرنے پر اتر آئی ہیں جے پور دھماکوں میں بنگلہ دیشیوں کیخلاف کارروائی کا مقصد مسلمانوں کو ہراساں کرنا ہے ۔
جمعہ 13 جون 2008
-
”راہداری“ یا مواخذاہ
صدر مشرف کے سامنے صرف ایک راستہ رہ گیا…! مبینہ طور پر سعودی عرب نے مشرف کو ”مہمان“ بنانے کی پیشکش کر دی ۔
جمعہ 13 جون 2008
-
ججوں کی بحالی اور کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نظر بندی ختم نہ ہوئی تو قوم کا ان سیاسی پارٹیوں سے اعتماد اٹھ جائے گا۔
جمعہ 13 جون 2008
-
میاں شہباز شریف تاریخ آئینے میں
میاں شہباز شریف اقتصادیات کے ماہر اور جوڑ تور کے بادشاہ ہیں انہیں جوڑ توڑ کی تو اب کوئی ضرورت نہیں رہی لیکن ان کے اقتصادی ماہر اور بہترین منتظم ہونے سے صوبے کے عوام کو بہر حال بہت فائدہ پہنچے گا ۔
منگل 10 جون 2008
-
شہباز شریف: نو سال بعد پھر وزیراعلیٰ
اٹھاون سالہ شہباز شریف پنجاب کے اکیسویں وزیراعلیٰ ۔
منگل 10 جون 2008
-
مہنگائی کا طوفان
آج آٹا 17 سے 30 روپے کلو، چاول 135 روپے کلو، دال 100 سے 120 روپے کلو، گھی 140 سے بڑھتا جا رہا ہے ۔
منگل 10 جون 2008
-
صدر مشرف کے لئے باعزت راستہ
بالآخر آصف زردری نے یہ بھی کہہ دیا کہ ”صدر پرویز مشرف خود چلے جائیں، ورنہ ان کا مواخذہ ہو گا“ اس سے قبل زرداری صاحب لگی لپٹی رکھے بغیر کہتے رہے ہیں کہ انہوں نے جنرل صاحب کو کبھی آئینی صدر نہیں مانا…
منگل 10 جون 2008
-
آزادی عدلیہ… مگر کیسے؟
جناب آصف زرداری کو یہ شکایت ہے کہ پاکستان عدلیہ اور ججوں نے ان کیساتھ انصاف نہیں کیا، یہ ذوالفقار علی بھٹو کو انصاف ملا اور نہ ہی محترمہ بینظیر بھٹو کو، اسی لئے وہ عدلیہ میں نیا نظام لانا چاہتے ہیں ۔
منگل 10 جون 2008
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.